دی فری لانسر :ممبئی کا مشہور اردو میگزین

ابو یاسر

محفلین
قارئین کرام !
ممبئی سے نکلنے والے پرچے "دی فری لانسر ممبئی" دینی اور حالات حاضرہ پر بے لاگ تبصروں کے لیے بہت مشہور ہے ، ممبئی میں اس کی اشاعت کا شدت سے انتظار ہوا کرتا ہے۔مزید جاننے کے لیے آپ کو اس کے "ہمارے متعلق" صفحے پر جانا ہوگا۔

حال ہی میں اس کی ویب سائٹ کا اجراء ہوا ہے اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے مفید مشوروں سے نوازیں۔
سائٹ ایڈریس : www.thefreelancer.co.in
دعاوں کا طالب
ابویاسر
 
ابو یاسر

محفلین
آپ سبھی کا سائٹ کو پسند کرنےپر شکریہ
امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے مشوروں سے بھی نوازیں گے۔
 
muhajir

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بھائی اچھی کاوش ہے۔۔۔ اگرچہ صرف ویب سائٹ کو دیکھا ہے۔ بقیہ مواد کو انشاء اللہ جلد مطالعہ کروں گا۔ امید کی جاتی ہے کہ ہمارے ہندوستانی مسلم بھائی ہمیں اپنے کاموں سے باخبر رکھیں گے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
ابو یاسر صاحب، ایک اچھے میگزین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر بہت شکریہ۔ دی فری لانسر واقعی پڑھنے کے قابل ہے۔
 
ابو یاسر

محفلین
فری لانسرکا اگست کا شمارہ کچھ اسباب کی وجہ سے تاخیر سے اپڈیٹ ہوا
اب آپ ستمبر 15 تک اسے "تازہ شمارہ" پرپڑھ سکتے ہیں بعدہ آرکائیوز میں مل جائے گا۔
 
MD MUBARAK ANSARI

محفلین
ماشاءاللہ
ویب سائٹ وزٹ کیا الحمدللہ بڑی خوشی ہوئی!
بڑی نایاب و نادر مضامین شائع ہوتے ہیں۔

کچھ مضامین پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے۔

بہت عمدہ اور تحقیقی مضامین سے مزین ہیں۔
آپ تمام اراکین و منتظمین کا تہ دل سے شکریہ

[جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین]
 
قارئین کرام !
ممبئی سے نکلنے والے پرچے "دی فری لانسر ممبئی" دینی اور حالات حاضرہ پر بے لاگ تبصروں کے لیے بہت مشہور ہے ، ممبئی میں اس کی اشاعت کا شدت سے انتظار ہوا کرتا ہے۔مزید جاننے کے لیے آپ کو اس کے "ہمارے متعلق" صفحے پر جانا ہوگا۔

حال ہی میں اس کی ویب سائٹ کا اجراء ہوا ہے اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے مفید مشوروں سے نوازیں۔
سائٹ ایڈریس
: www.thefreelancer.co.in
دعاوں کا طالب
ابویاسر
ویب سائٹ اچھی ہے پر تھوڑی ڈیزائننگ پر بھی کام کرنا چاھئیے اِن کو
 
Top