عباد اللہ

محفلین
واہ عمدہ تحریر عامر عثمانی کی شاعری بھی باقی ملاؤں کی طرح بے کیف نہیں ہے لطف آتا ہے پڑھنے میں محمد تابش صدیقی بھیا آپ کے پاس کتاب ہے تو یقینا پتہ بھی فراہم کر سکیں گے کہ اسلام آباد میں سے دستیاب ہو سکتی ہے ؟
 
زہد شکن ادائیں رند شکن ادائیں نیلی ادائیں پیلی ادائیں سرخ شرمیلی ادائیں نشیلی ادائیں گیلی ادائیں نہ جانے کیسے سی لی ادائیں
 
Top