wahab49 نے کہا:راجر فیڈرر ھے یہ۔ فیڈ ایکس کے نام سے زیادہ مشہور ھے۔ ٹینس کا کھلاڑی ھے
دھند کے پیچھے نے کہا:چونکہ یہ سلسلہ ایک تصویر کو پہچانے سے شروع ہوا۔
اس لیےایک تصویر میں بھی دے رہا ہوں
بتائیں ذرا یہ کون ہے
شمشاد نے کہا:اب اس کے بعد کون سوال کرئے گا؟