الف نظامی
لائبریرین
نہیں ، بلکہ اپنے چینل پر چلا کر دیکھنے پر مجبور کرتے رہے۔اور معذرت کے ساتھ کیا جیو والے لوگوں کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر لوگوں کو محبتاں سچیاں دیکھنے پر مجبور کرتے
ذرا سوچئیے
ویسے ہماری فلموں کا معیار تو سب کو معلوم ہے ، کہانی کار سے لیکر ہدایت کار و پیش کار تک سب کے اعصاب پر محبت و عشق کا بھوت سوار ہے تاکہ ایک طرف پیسہ چھاپا جائے تو دوسری طرف قوم میں مزید جنسی آوارگی پھیلائی جاسکے۔