آئیڈیا آپ کی فرصت کا انتظار نہیں کرتے ...کبھی آپ بہت فارغ ہوتے ہیں کچھ نہیں لکھا جاتا کبھی آپ بہت مصروفیت میں... بہت کچھ که جاتے ہیں .... لکھ لیا کریں فرصت نوک پلک سنوارنے کے لیے رکھیں ... جی بہت شکریہ آپ کا مشورہ سر آنکهوں پر۔۔۔:)