مہدی نقوی حجاز
محفلین
یہ شعر کس کس نے سن رکھا ہے؟
کلوے کے کوٹھے پہ الو بولے
آجا بالم کپڑے دھو لے!
کلوے کے کوٹھے پہ الو بولے
آجا بالم کپڑے دھو لے!
میں نے تو نہیں سُن رکھایہ شعر کس کس نے سن رکھا ہے؟
کلوے کے کوٹھے پہ الو بولے
آجا بالم کپڑے دھو لے!
خالد عباس ڈار نے ایک پروگرام میں یہ قوالی گائی تھییہ شعر کس کس نے سن رکھا ہے؟
کلوے کے کوٹھے پہ الو بولے
آجا بالم کپڑے دھو لے!
خالد عباس ڈار نے ایک پروگرام میں یہ قوالی گائی تھی
صحیح یاد نہیں غالباََ 1975 کے آس پاس کی بات ہے جب میں نے دیکھا تھا یہ پروگرامکس سنہ میں گائی ہوگی تقریبا؟
صحیح یاد نہیں غالباََ 1975 کے آس پاس کی بات ہے جب میں نے دیکھا تھا یہ پروگرام
میرا نہیں خیال کہ میں نے سنی ہے۔
میں نے نہیں سنایہ شعر کس کس نے سن رکھا ہے؟
کلوے کے کوٹھے پہ الو بولے
آجا بالم کپڑے دھو لے!
میرا نہیں خیال کہ میں نے سنی ہے۔
تو اب سن لیں۔ لنک تو موجود ہے نا اوپرمیں نے نہیں سنا
تو اب سن لیں۔ لنک تو موجود ہے نا اوپر