ماہی احمد
لائبریرین
عبداللہ بن عمر (رض) اور ابو ہریرہ (رض) ان دس دنوں میں بازار کی طرف نکل جاتے اور لوگ ان کی تکبیر سن کر تکبیر کہتے، اور محمد بن علی (رض) نفل نمازوں کے بعد بھی تکبیر کہتے۔
صحیح البخاری ، باب فضل العمل فی ایم التشریق
اَللّٰہُ أکْبَرْ اَللّٰہُ أکْبَرْ لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ أکْبَرْ اَللّٰہُ أکْبَرْ وَلِلّٰہِ الْحَمْدِ۔
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ ہی کے لیے سب تعریف ہے۔
مصنف ابن ابی شیبہ:5694