ذوالقرنین
لائبریرین
شکراً یا حبیبی!
شکراً یا حبیبی!
شکریہ بے حد۔۔۔لیکن مسئلہ اس ناچیز کا یہ ہے کہ پہلے سے ہی اچھا خاصا منجھا ہوا مجنوں ہے اور خانہ آبادی کے صرف خواب دیکھ دیکھ کہ تنگ آ چکا ہے۔۔بہت بہت شکریہ حاتم بھائی!
میں تو مظلوم ہو ہی چکا ہوں۔ اللہ آپ کو بھی جلد از جلد کسی گوری آنچل کے پیچھے مجنوں بنا دے۔ آمین
بہت بہت شکراً جمیلاً۔مکرر مبروک
بہت بہت شکریہ احمد بھائی!ماشاءاللہ ! ماشاءاللہ!
اللہ بہت بہت مبارک کرے۔ اور نئے جوڑے کو ہمیشہ محبت کے بندھن سے باندھے رکھے ۔ (آمین)
منت وار کنا ہنینا سنگت! خوشی کے دے بھاز ارے۔ دا سہ خوشی کرک۔اڑے واہ،
باز باز مبارک مریک نے ذوالقرنین ایلم، برام نا اطلاع ام تِتّانوس یار۔ بندغ مچِ خوشی کیک۔
بھائی جان تو ویسے ہی اتنے عرصے سے محفل پہ بہت کم کم جلوہ افروز ہو رہے تھے اب تو سمجھو بچوں کی تصویریں شئیر کرنے ہی آئیں گے۔
بہت بہت مشکور و ممنون ہوں محترم انکل! آپ بزرگوار کے دعاؤں کا طالب ہوں۔بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے سکون اور خوشیوں کا باعث ہو۔
واؤ! تابڑ توڑ خبراور ہاں، محفل کے شادی دفتر میں شاید دوسری شادی پہلے کرا دی جاتی ہے!!
بہت بہت شکریہ محترم شہزاد صاحب!بہت بہت مبارک ہو
اللہ اس نئے بندھن کو باعث برکت اور باعث مسرت بنائے آمین
بہت بہت شکریہ زبیر بھائی!بہت بہت مبارک ہو جناب
دیکھ لیں شمشاد بھائی ان کی شادی ہوگئی یہ آپ کے شادی دفتر نہیں آئے تھے اس لیے - میں اورظفری بھائی تو آپ کے شادی دفتر کے چکرمیں مارے گئے
ویری ویری تھینکس ڈئیر سس!مینی مینی ہیپی کانگریجولیشنز بھائی
انتہائی مشکور و ممنون ملائکہ سس!بہت مبارک ہو آپکو شادی ۔۔ اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ ایک ساتھ خوش رکھیں۔۔۔ آمین۔۔
خیر مبارک زین ڈئیر۔ذوالقرنین بھائی ایک بار پھر مبارک ہو
بہت شکریہ بھائی!ذوالقرنین بھائی! شادی مبارک!
اللہ رب العزت آپ دونوں کو شاد و آباد رکھے۔
بہت بہت شکریہ درویش بھائی!مبارک مبارک بہت مبارک
تو آپ بھی وہی کریں جو مجنوں نے کیا لیلیٰ کے لیے۔شکریہ بے حد۔۔۔ لیکن مسئلہ اس ناچیز کا یہ ہے کہ پہلے سے ہی اچھا خاصا منجھا ہوا مجنوں ہے اور خانہ آبادی کے صرف خواب دیکھ دیکھ کہ تنگ آ چکا ہے۔۔
تاریخ کے اپنے آپ کو دہرانے کا ڈر ہے نہیں تو کچھ ہمت کر ہی لیتا۔۔۔ نئے زمانے کا مجنوں ہوں نا تو کئی شارٹ کٹ ڈھونڈھ چکا ہوں۔تو آپ بھی وہی کریں جو مجنوں نے کیا لیلیٰ کے لیے۔