عبدالقیوم چوہدری
محفلین
او نہیں یار۔نکمے اکثر کند ذہن بھی ہوتے ہیں
اب خود کو ہی دیکھ لیں
او نہیں یار۔نکمے اکثر کند ذہن بھی ہوتے ہیں
اچھا جی خود تو جیسے سارے عالمی ریکارڈ توڑے ہوئے ہیں نانکمے اکثر کند ذہن بھی ہوتے ہیں
ہاہاہا۔ نہیں جیاتنی نہیں
اچھا۔۔۔۔۔ تو پھر ۔۔۔
ویسے نکما پن ناپنے کا کوئی پیمانہ ہے ؟
کس چیز میں؟ کند ذہنی میں یا نکمے پن میں؟اچھا جی خود تو جیسے سارے عالمی ریکارڈ توڑے ہوئے ہیں نا
good questionکس چیز میں؟ کند ذہنی میں یا نکمے پن میں؟
آج اچانک نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ پر ان کے مراسلوں پر نظر پڑی تو 15022 ہو چکے تھے۔ کافی ڈھونڈا مگر مبارکباد کی لڑی نہیں ملی۔
اتنے قیمتی 15000 کا مبارکبادی دھاگہ نہ ہونا مناسب نہ لگا۔
لہٰذا ذوالقرنین بھائی کو ہنستے مسکراتے15000 مراسلوں پر مبارکباد۔ آپ کا محفل میں ہونا گویا اگر بتی کی مانند ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اسی طرح مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔
بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ بہت خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
آپ کو مبارک ہو ذوالقرنین صاحب۔
نین۔ بھیا آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک باد قبول ہو۔
مبارک ہو نیرنگ!
مبارک ہو بہت بہت پندره ہزارى ہو نے پر
ذوالقرنین بھاٸى ۔
بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین. ویسے اتنا کم کیوں بولتے ہیں آپ؟
بہت بہت مبارک
خیر مبارک !
میری بھی نگاہ پڑی تھی کہ ذوالقرنین بھیا کے پندرہ ہزار مراسلے پورے ہوگئے ہیں ،لیکن میں بھی اسی خوش فہمی میں رہا کہ کوئی نہ کوئی ممبر لازما مجھ سے سبقت لے جاچکا ہو گا ، لیکن کیا معلوم تھا کہ یہ محض خوش فہمی ہی تھی
بہرحال ذوالقرنین بھائی کو ڈھیروں مبارکباد
اللہ کرے زورقلم اور زیادہ۔۔۔
محبت ہے آپ کی فاتح بھائینیرنگ خیال بھائی، بہت مبارک ہو
بالکل۔۔۔۔بہت مبارک ہو بھیاا
پس ثابت ہوا آپ بہت بولتے ہیں
شکریہ سربہت مبارک ہو بھیا : )
شکریہ عثمان بھائیمبارک ہو!
بہت شکرگزار ہوں سر۔۔۔پندرہ ضرب الف مبروک
کم مائیگی حرف تشکر مجھے بتلامحفل کو اتنے شاندار مراسلے دینے پر آپ کا بہت بہت شکریہ مرشد
اور بہت بہت مبارک باد۔
شکرگزار ہوں۔۔۔بہت مبارک
شکرگزار ہوں مس لاریب۔۔۔نین بھائی!! آپ کو پندرہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
محبتیں آپ کی نایاب بھائیمحترم نیرنگ خیال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
شکرگزار ہوں جناااببہت بہت مبارک