آمین ثم آمیناللہ تعالیٰ بٹیا کو صحت مند، خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
سب سے پہلے تو تابش بھائی آپ کی محبت اور دعا پر شکرگزار ہوں۔ آمین یا رب العالمینمحفل کے ہر دلعزیز ممبر نیرنگ خیال بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی صورت میں اپنی رحمت سے نوازا ہے۔
اللہ تعالیٰ بٹیا کو صحت مند، خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔دوسرا یہ کہ بیٹی کی پیدائش سے دوسرے دن میرے سسر (جو میرے خالو بھی ہیں) انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
افسوس ہوا۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعوندوسرا یہ کہ بیٹی کی پیدائش سے دوسرے دن میرے سسر (جو میرے خالو بھی ہیں) انتقال فرما گئے۔
بہت شکریہ وارث بھائیآپ کو مبارک ہو ذوالقرنین صاحب۔
آمینماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
شکریہ عمران بھائیبہت بہت مبارک ہو نیرنگ بھائی!!!
ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک باد اللہ تعالی صحت و علم میں برکت عطا فرمائے اور خوش رکھے ۔ آمین
شکریہ عبید بھائیبہت مبارک ہو ذو القرنین بھائی۔
آمینماشاءاللہ!! بہت بہت مبارک ہو نین بھائی!! اللہ تعالیٰ آپ کی پیاری بیٹی کے بخت بلند کرے۔ آمین!!
شکریہ عدنان بھائیآپ کو مبارک ہو نیرنگ خیال بھیا ۔
آمینبہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔
اللہ اس کو سلامت رکھے!
آمینبہت بہت مبارک ہو۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
شکریہ یوسف بھائیماشاءاللہ ۔
ذوالقرنین بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ جاسم
شکریہ عرفان بھائیبہت بہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی
شکریہ ذیشانبہت مبارک ہو!
شکریہ نبیل بھائیماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ فرقان بھائی
آمیناردو محفل میں عام طور پر مرحوم نایاب بھیا اس مبارک موقع پر خوب صورت الفاظ میں بیٹی کے مقدس رشتے کی نسبت سے تہنیتی پیغام دیا کرتے تھے۔ بطور تبرک، اُن کا ایک اقتباس اس موقع کی نسبت سے پیش کیا جاتا ہے۔ قبول فرمائیے۔ یہ پیغام اس لڑی سے لیا گیا ہے۔ سچ بات یہ ہے کہ اس رشتے کو جو تکریم نایاب بھیا نے دی، وہ انہی کا خاصا تھا اور بطور محفلین، کم از کم ہم ان کے تا عمر احسان مند رہیں گے کہ انہوں نے ہمیں اس خوب صورت اور انمول رشتے کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
شکریہ احمد بھائیبے حد مبارک ہو، آمین
آمینبہت بہت مبارک ہو محترم نیرنگ خیال بھائی
اللہ پاک بیٹی کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اس کے نصیب اچھے کرے، دین اور دنیا کی تمام برکتیں عطا کرے آمین
شکریہ ابن توقیرذوالقرنین بھائی بہت مبارک ہو۔
شکریہ زیکبہت مبارک ہو نیرنگ۔
شکریہ فاتح بھائیبہت بہت مبارک ہو
شکریہ مریمآمین ثم آمین
بہت بہت مبارک ہو نین بھیا!!
شکریہ عثمان بھائیآپ کو بہت مبارک ہو!
شکریہ صابر بھائیبہت مبارک ہو ذو القرنین بھائی
شکریہ رانا بھائیبہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی۔ اللہ تعالیٰ نیک نصیب کرے اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
آمینماشاء الله،
اللہ کرے یہ کلی ہمیشہ قائم و تروتازہ رہے۔
آمیناللّہ کی رحمت ملنے پر آپ کو مبارکباد نیرنگ خیال بھائی!
اللّہ تعالیٰ اس پھول کو نیک سیرت اور صحابیات کے نقشِ قدم پر چلائے۔ آمین
آمین یا رب العالمینبیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
گھر خدا کو جو پسند آئے، وہاں ہوتی ہیں
اللہ کریم اس شہزادی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور بنائے، اور ان کے لئے صدقہٕ جاریہ بنے، اللہ اس کے نصیب اچھے کرے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
آمیننیرنگ خیال صاحب پر اللہ نے رحمت فرمائی ہے
اللہ خوشیاں وکامرانیاں و صحت و تندرستی عطا فرمائے اور نصیب اچھے فرمائے آمین ثم آمین۔
شکریہ بافقیہبارک اللہ لک فی الموھوب لک۔۔۔
آمیناللہ پاک بٹیا کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ،دل کا سکون بنائیں۔
شکریہ عبدالقدیرذولقرنین بھائی بہت بہت مبارک ہو۔