وقار علی ذگر
محفلین
ایک آدمی نے سود کے مال سے اپنا مکان بنایا اور اوپر لکھا
ذلک من فضل شیطان
یہ سارا شیطان کا فضل ہے
ھٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّی
یہ میرے رب کا فضل ہے
تو شیطان رو رہا تھا کسی نے پوچھا تو کیوں رو رہا ہے کہنے لگا عجیب بات ہے محنت میری نام اللہ کا میں نے ہی اسے سود پر لگایا پھر اس نے اسی مال سے مکان بنایا اور یہ لکھتا ہے ( یہ میرے رب کا فضل ہے ) سب کام میں نے کیا تھا تو اسے لکھنا چاہیے تھایہ میرے رب کا فضل ہے
ذلک من فضل شیطان
یہ سارا شیطان کا فضل ہے
آخری تدوین: