جاسمن
لائبریرین
متفقمجاہد صاحب نے اچھا مضمون لکھا ہے ۔ بدقسمتی سے اردو ادبی دنیا ایک مردہ پرست دنیاہے ۔ ایسابہت ہی کم ہوا ہے کہ مشاہیر ادب کے کارناموں کو ان کی زندگی ہی میں کما حقہ سراہا جائے ۔ بلاشبہ محترمی اعجاز عبید اکیسویں صدی میں اردو کے بڑے محسنوں میں سے ہیں ۔ اردو اور کمپیوٹر کے حوالے سے ان کا کام بہت ہی کلیدی نوعیت کا ہے ۔اللہ تعالی ان کی عمر دراز فرمائے اور ان کے وقت اور توانائی میں برکت عطا فرمائے ۔
ڈاکٹر اعجاز عبید اکیسویں صدی میں اردو کے عظیم محسن۔