ذکر قرآنی سافٹوئیر برصغیری متن کیساتھ!

arifkarim

معطل
نہایت شاندر خبر ہے کہ احمد گراف (انپیج ریسلر پاکستان) والوں کی جانب سے مشہور زمانہ قرآنی سافٹوئیر "ذکر" میں برصغیری متن مع ترجمہ اردو، انگریزی و سندھی شامل کر دیا گیا ہے:
zekr0001.jpg

zekr0002.jpg

متن قرآنی، محمدی قرآنی فانٹ پر بیسڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ اردو و سندھی فانٹ کا انتخاب اپنی مرضی سے کیا جا سکتا ہے۔ ہم احمد گراف کی طرف سے اس بہترین تحفہ پر شکر گزار ہیں۔ یہ سافٹوئیر تمام ونڈوز (32 بٹ) سسٹمز پر کارآمد ہے!
ربط:
http://zekr.ahmedgraf.com/
 
مدیر کی آخری تدوین:

مدرس

محفلین
جزاک اللہ خیرا
اگر اس میں مفتی تقی عثمانی صا حب کا آ‌سان تر جمہ بھی شال کردیا جائے تو افا دیت میں اور اضافہ ہو جائے
 

جیہ

لائبریرین
سبحان اللہ۔ نہایت ہی اچھا سافٹ وئر بنایا ہے۔ اللہ بنانے والوں کو بہترین اجر دے۔ آمین
 
Top