ذہنی دباؤ اور فکر سے نو عمری میں بھی بال سفید ہوسکتے ہیں ‘ سائنسی تحقیق

زین

لائبریرین
ذہنی دباؤ اور فکر سے نو عمری میں بھی بال سفید ہوسکتے ہیں ‘ سائنسی تحقیق
7-27-2009_488_1.gif


بشکریہ روزنامہ جنگ
 

arifkarim

معطل
حل تو دیکھو ذرا:
"ٹینشن سے دور رہیں؟!"
بھلا اس مشورہ دینے والے سے بندہ پوچھے کہ پھر ازدواجی زندگی اور معاشی مسائل کا خرچہ کیا یہ سائنسدان اٹھائیں گے؟
 

طالوت

محفلین
حضرت نو عمری کی بات ہو رہی ہے ۔
کاش یہ خبر 12/13 سال پہلے ملتی تو میرے بال بھی سیاہ ہوتے ۔
وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
میرے تو نو عمری میں ذہنی دباو اور پریشانیوں کی وجہ او سفید تو نہیں البتہ جھڑ ضرور گئے ہیں !

مع السلام
 

آبی ٹوکول

محفلین
یہ تحقیق اب ہوئی جب کہ ہم جب " تریجی" میں پرھتے تھے تو ہمیں پتا چل چکا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے سارے بال جو سفید ہوگئے تھے ۔للوز
 

arifkarim

معطل
او بھائ جی کونسی کس کی چمکتی ٹند کہیں ڈرونا خواب میں تو نہیں دیکھ لیا !

مع السلام

آپکی پکچر ایک بار پوسٹ کی گئی تھی یہاں پر، اسمیں دیکھی تھی۔ چمکتی ٹنڈ تو شاید اس وقت نہ ہو۔ البتہ جس رفتار سے بال جھڑ رہے ہیں۔ آئندہ چند سالوں میں‌اسکا کافی امکان موجود ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
کمال ہے پشاور کے ایک دور دراز گاوں میں ایک ان پڑھ آدمی کو پتہ ہے کہ ذہنی سوچ و فکر سے بال سفید ہوتے ہیں۔ اور سائنسی تحقیق ابھی کہہ رہی ہے
 

arifkarim

معطل
تحقیق اور مشاہدہ میں کیا فرق ہے؟
تحقیق مغرب سے آتی ہے جبکہ مشاہدہ مشرق سے :)
 

dxbgraphics

محفلین
بیس سال پہلے عارف بھائی کے جوانی کے دن تھے بھلا کیوں پوچھنے میں وقت ضائع کرتے
 
Top