ابوبکر بھائی صآحب بہت شکریہ
م محمد طارق خان1 محفلین دسمبر 30، 2014 #22 شمشاد صاحب! کیا آپ نے رابطہ کیا یا پھر دوائی استعمال کی۔ کوئی اثر ہے؟
ایم اے راجا محفلین مارچ 18، 2015 #23 کیا کسی دوست نے ان صاحب سے رابطہ کیا ہے یا دوا لی ہے ازراہ کرم مطلع کرے میں منون رہوں گا
ایم اے راجا محفلین مارچ 18، 2015 #24 میں آج اس نمبر پر رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ یہ نمبر کسی اور صاحب کے استعمال میں ہے.
Asad Mehmood محفلین مئی 31، 2015 #25 low sugar ka koi ilaj bata dain hamara ak mariz ha jiska sugar level hemasha low rehata ha