رائیونڈ میں فائرنگ سے وزیراعظم کی سیکورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ہلاک


رائیونڈ میں فائرنگ سے وزیراعظم کی سیکورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ہلاک
لاہور……..لاہور کے علاقے رائیونڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیر اعظم کی سیکورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ہلاک ہوگیا ہے۔ کانسٹیبل ابراہیم جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کی سکیورٹی بر مامور تھا، جو اپنی ڈیوٹی ختم کر کے اپنی رہائش گاہ جیابگاہ جا رہا تھا کہ راستے میں 2نامعلوم موٹر سائیکل سوارں نے فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا، حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ کانسٹیبل ابراہیم موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے میت کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والا پولیس کانسٹیبل مریم نواز کی سیکورٹی پر مامور تھا۔
http://beta.jang.com.pk/80451/
Muhammad Khurasani ‏@ttpspokesman 5h5 hours ago
TTP successfully targeted Prime Minister's House guard at Lahore
 

آوازِ دوست

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اقبال بھائی ہم غریبوں کو کبھی کبھی کسی خوشی کی یا کم ازکم ہومیوپیتھک خبرکی عیا شی بھی کروا دیا کریں یقین جانئیے آپ کا مُکھڑا دیکھتے ہی دِل سے بے اختیار صدا اُٹھتی ہے "یا اللہ خیر کریں"۔ نیوز اَپ ڈیٹس کے لیے شکریہ اُمید ہے آپ ہماری التجا کا بُرا نہیں منائیں گے۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اقبال بھائی ہم غریبوں کو کبھی کبھی کسی خوشی کی یا کم ازکم ہومیوپیتھک خبرکی عیا شی بھی کروا دیا کریں یقین جانئیے آپ کا مُکھڑا دیکھتے ہی دِل سے بے اختیار صدا اُٹھتی ہے "یا اللہ خیر کریں"۔ نیوز اَپ ڈیٹس کے لیے شکریہ اُمید ہے آپ ہماری التجا کا بُرا نہیں منائیں گے۔
لگتا ہے آپ نے یہ نہ پڑھے ہے:

گرمیوں کی بہترین غذا ’’ دہی
https://awazepakistan.wordpress.com
مچھلی کی بریانی
https://awazepakistan.wordpress.com
ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے والی 10غذائیں
https://awazepakistan.wordpress.com
ہلدی منہ کے کینسر کیلئے مفید ہے، ماہرین
https://awazepakistan.wordpress.com
کلونجی کے فوائد اور جدید تحقیقات و تجربات
https://awazepakistan.wordpress.com
کڑہی
https://awazepakistan.wordpress.com
پکوان کہانی : اچار گوشت
https://awazepakistan.wordpress.com
سبز چائے کے فوائد
https://awazepakistan.wordpress.com
کالی مرچ… مصالحوں کی ملکہ
https://awazepakistan.wordpress.com
لاہور کا میلہ چراغاں
https://awazepakistan.wordpress.co

[URL='https://awazepakistan.wordpress.com/wp-admin/post.php?post=6308&action=edit']انارکے بے شمار فوائد

https://awazepakistan.wordpress.com
بلڈپریشر سے بچاﺅ کے لیے 10 بہترین غذائیں
https://awazepakistan.wordpress.com
[URL='https://awazepakistan.wordpress.com']
[URL='https://awazepakistan.wordpress.com/wp-admin/post.php?post=5897&action=edit']چقندر کےفائدے


https://awazepakistan.wordpress.com[/URL]
[/URL]
مچھلی کو بیک یا گرل کر کے کھائیں

https://awazepakistan.wordpress.com

پالک کھانے کے فوائد

https://awazepakistan.wordpress.com

پکوان کہانی: گاجر کا حلوہ

https://awazepakistan.wordpress.com

اخروٹ… غذائیت کا خزانہ
[/URL]
پکوان کہانی: مٹن کڑاہی
https://awazepakistan.wordpress.com

بگھارے بینگن
https://awazepakistan.wordpress.com

عید الاضحی پر جانوروں کی گرانی
https://awazepakistan.wordpress.com

ادرک کے فوائد
https://awazepakistan.wordpress.com

وغیر وغیرہ
 
Top