اللہ کا شکر ادا کریں۔۔۔میں نے چار ووٹ ڈال دیے۔ تین کی قید بعد میں دیکھی۔
وہاں تو میں نے تین ووٹ ڈالے ہیں۔۔۔۔اللہ کا شکر ادا کریں۔۔۔
میں نے پانچ ڈال دیے ہیں۔۔۔
پانچ ووٹ شاید مذکر والی رائے شماری میں ڈالنے تھے۔۔۔
ہائے فایؤ ۔۔۔میں نے چار ووٹ ڈال دیے۔ تین کی قید بعد میں دیکھی۔
ااگلی بار پانچ ڈال دیجیے گا۔۔۔وہاں تو میں نے تین ووٹ ڈالے ہیں۔۔۔۔
اگلی ووٹنگ کس کے لئے ہونی ہے؟ااگلی بار پانچ ڈال دیجیے گا۔۔۔
ویسے ووٹ خود کو ڈالا کہ نہیں؟؟؟
بہت خوب ماہی! آپ کی محنت کو بہت سی داد!یہاں آپ ان محفلینز کے متعلق اپنی رائے دیجیے جن کی کمی آپ محفل پر بہت محسوس کرتے ہیں
رائے شماری میں ایک سے زیادہ لوگوں کے لئیے ووٹ دیا جاسکتا ہے ( زیادہ سے زیادہ 3)
رائے شماری کی آخری تاریخ: 25 جولائی 2014
سب عائشہ کا کیا دھرا ہے آپی۔۔۔بہت خوب ماہی! آپ کی محنت کو بہت سی داد!
عجیب بات کردی آپ نے۔۔۔۔کیونکہ مجھے پتا ہے جیہ آجائیں گی، وہ بس رمضان کی وجہ سے غائب ہیں
اس میں عجیب کیا ہے؟۔۔۔عجیب بات کردی آپ نے۔۔۔۔
زیادہ سے زیادہ سارے ہی نہ کر دیں؟؟؟یہاں بھی زیادہ سے زیادہ پانچ کردیا جائے تو بہتر نہیں رہے گا۔
زیادہ سے زیادہ سارے ہی نہ کر دیں؟؟؟
سب جگہ تو 5 نہیںجب سب جگہ پانچ ہیں تو لوگوں کے یاد آنے میں 3 کی قید کیوں؟