جب سے آپ نے اس زمرہ میں قدم رنجہ فرمایا۔یہ زمرہ اتنا غریب کب سے ہوگیا ؟
اور مجھے بغیر تکے کے معلوم ہوگیا کہ آپ نے ووٹ کسے دیا ہے۔یہ تو کافی آسان تھا۔ تکا مار کر ووٹ ڈال دیا
محمد احمد بھیا میں جانتی ہوں بہت سے نام آنے چاہئیے تھے مگر نہ کسی نامزد کیے اور نہ ہی فائنل لسٹس میں یہ بات کی۔ اب بتائیے ہم کیا کر سکتے تھے؟اردو محفل پر تو شعراء کی کہکشاں ہے۔ مجھے یاد ہے کہ جب پچھلی بار مشاعرہ ہوا تھا تو شعراء کی تعداد پینتس چالیس کے قریب پہنچ گئی تھی۔
شزہ نے صرف دو نام دے دیے۔ عجیب بات ہے۔
ماہی احمد
آپ کی توجہ چاہتی ہے یہ لڑی۔
ہمارا نام اس فہرست سے ویسے بھی خارج ہو چکا ہے کہ یہ اعزاز ایک بار ہی اچھا لگتا ہے۔