یہ تو مجھے بھی نہیں پتا۔۔۔آج کی خبر کونسا سلسلہ ہے؟
کیا آپ نے یا کسی اور نے مشاورت والی لڑی میں بارہ دری کا نام پیش کیا تھا؟محفل کا مشہور ترین اور پرانا ترین سلسلہ محفل کی بارہ دری کیوں نہیں شامل کیا گیا ؟
معذرت چاہتی ہوں۔ رات کو جلدی جلدی بنائی تھی۔(بابا ویلنٹائن کی خیر مستند تاریخ)
یہ لفظ ’’خیر‘‘ نہیں بلکہ ’’غیر‘‘ ہے۔ برائے مہربانی درستگی کردیجئے۔
تدوین نہیں ہو پا رہی نا بھیا(بابا ویلنٹائن کی خیر مستند تاریخ)
یہ لفظ ’’خیر‘‘ نہیں بلکہ ’’غیر‘‘ ہے۔ برائے مہربانی درستگی کردیجئے۔
بھیا جو سلسلے مشاورتی لڑی میں پیش کیے گئے تھے وہی شامل کیے گئے ہیںبہت سارے مشہور سلسلے تو شامل ہی نہیں کئے گئے
رپورٹ کر دیں تدوین کے لئےتدوین نہیں ہو پا رہی نا بھیا
تو پھر اسے ووٹ کس نے دیا اور کیوں؟؟؟؟یہ تو مجھے بھی نہیں پتا۔۔۔
یہ تو شاید آپ کو معلوم ہو کیونکہ لڑی آپ نے شروع کی ہے۔تو پھر اسے ووٹ کس نے دیا اور کیوں؟؟؟؟
محفل کا مشہور ترین اور پرانا ترین سلسلہ محفل کی بارہ دری کیوں نہیں شامل کیا گیا ؟
مشہور سلسلوں کے نام کسی نے سجشنز میں ڈالے ہی نہیں۔ ہم نے تو وہی شامل کرنا تھا جو آپ سب سجسٹ کرتےبہت سارے مشہور سلسلے تو شامل ہی نہیں کئے گئے
یہ بات نہیں۔ فائنل لسٹس درمیان چوک کے بھی لگائی گئی تھیں اور کئی سینیرز کی نظروں سے بھی گزریریں۔ اب لسٹ میں وہی کچھ شامل کیا جانا تھا نا جو آپ سب لوگ کہتے۔ کسی نے بارہ دری کا نام لیا ہی نہیں تو کیسے شامل کر دیتے؟اس لیے کہ شزہ مغل کو محفل جوائن کئے ابھی غالبا" مہینہ بھر ہوا ہے شاید ان کی نظر سے نہیں گزری ہو گی یہ لڑی
معذرت چاہتی ہوں۔ رات کو جلدی جلدی بنائی تھی۔
انسان سے غلطی ہو گئی۔ معاف کیجیئے
معذرت چاہتی ہوں۔ رات کو جلدی جلدی بنائی تھی۔
انسان سے غلطی ہو گئی۔ معاف کیجیئے
تدوین نہیں ہو پا رہی نا بھیا
ٹنشن نہیں لیتے۔ یا رپورٹ کر دیتے ہیں یا انتظامیہ سے بات کر لیتے ہیں کہ جی یہ مسئلہ ہو گیا ہے بتائیے کیا حل ہو
معذرت چاہتی ہوں۔ رات کو جلدی جلدی بنائی تھی۔
انسان سے غلطی ہو گئی۔ معاف کیجیئے
رپورٹ کردی تھی مسئلہ حل ہوچکا ہے۔ٹنشن نہیں لیتے۔ یا رپورٹ کر دیتے ہیں یا انتظامیہ سے بات کر لیتے ہیں کہ جی یہ مسئلہ ہو گیا ہے بتائیے کیا حل ہو