توبہ میری توبہ۔۔۔ توبہ میری توبہ۔۔۔آپ دوسرے لفظوں میں رشوت مانگ رہے ہیں وہ بھی رمضان میں ؟
تو پہلے بنا کر کھا لیجیئے بھر ووٹ دی دیجیئے گا۔ ابھی 21 جولائی تک کا وقت ہے۔ محفل پر بتائی ہر کھانے کی ترکیب کے مطابق بنا کے کھائیے اور پھر بتائیےتوبہ میری توبہ۔۔۔ توبہ میری توبہ۔۔۔
اب یہ مت کہیے گا کہ میں قوالی گارہا ہوں میں تو توبہ کررہا ہوں۔
جناب من میں نے رشوت نہیں مانگی لیکن میں کھائے بغیر کیسے بتاؤں کہ کون زیادہ اچھا بناتا ہے؟؟؟
میں اسے ووٹ دے دوں بعد میں جب کھاؤں تو ایک ماہ ہسپتال داخل رہوں۔۔۔۔
شیف وہ ہوتا ہے جو بنا کر دے۔ اگر خود بنا کر خود ہی کھاؤں گا تو پھر ادھر میرا نام بھی ہونا چاہیے تھا تاکہ میں خود کو ووٹ بھی دے سکتا۔تو پہلے بنا کر کھا لیجیئے بھر ووٹ دی دیجیئے گا۔ ابھی 21 جولائی تک کا وقت ہے۔ محفل پر بتائی ہر کھانے کی ترکیب کے مطابق بنا کے کھائیے اور پھر بتائیے
ہاں جیشیف وہ ہوتا ہے جو بنا کر دے۔ اگر خود بنا کر خود ہی کھاؤں گا تو پھر ادھر میرا نام بھی ہونا چاہیے تھا تاکہ میں خود کو ووٹ بھی دے سکتا۔
آخر بندہ خود کو اناڑی شیف تو نہیں کہہ سکتا نا۔۔
تو پھر میرا نام کب شامل کیا جارہا ہے تاکہ جسے ووٹ دی ہے اس سے واپس لے کر اپنے باکس میں ڈال لوں۔ہاں جی
اپنی دہی کو کوئی کھٹا نہیں کہتا
آپ خود کو شیف ثابت کریں۔ آپ کو ایک سال کا وقت دیا جاتا ہے۔تو پھر میرا نام کب شامل کیا جارہا ہے تاکہ جسے ووٹ دی ہے اس سے واپس لے کر اپنے باکس میں ڈال لوں۔