صرف خواتین محفلین ہی کیوں۔مرد کیوں نہیںآپ کس فی میل رکن کو محفل پر واپس چاہتے ہیں، یا ان کی کمی محفل پر بہت محسوس کی جاتی ہے؟
یہاں صرف ایک ووٹ دیا جاسکتا ہے۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 20 جولائی 2015 ہوگی![]()
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/رائے-شماری-2015-پسندیدہ-غیر-فعال-محفلین-مذکر.83359/صرف خواتین محفلین ہی کیوں۔مرد کیوں نہیں
اُن کے لئیے الگ لڑی بنی ہےصرف خواتین محفلین ہی کیوں۔مرد کیوں نہیں
میں ان خواتین میں سے کسی کو نہیں جانتا وقتاً فوقتاً ان کے مراسلے نظروں سے گذرے ہیں۔ اس لئے ان میں سے کسی ایک کو ووٹ نہیں کیا۔اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو بھی
جواب لکھنے کے بعد میں نے دیکھااُن کے لئیے الگ لڑی بنی ہے![]()
اگر وہ فعال ہوتیں تب بھی وہی سب سے زیادہ ووٹ لیتیںووٹڈ فار جیہ سسٹر