کس نے؟؟؟لیجئے یہ بوجھ بھی اتار دیا۔۔۔
بھیا آپ کو ووٹ دینا اتنا مشکل کیوں لگتا ہے؟؟؟بہت مشکل ہے
ارے بھئی میں نے اور کس نے۔۔۔کس نے؟؟؟
کیونکہ کبھی زندگی میں ووٹ نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔بھیا آپ کو ووٹ دینا اتنا مشکل کیوں لگتا ہے؟؟؟
ناں جی۔۔۔ ڈرنا منع ہے۔کیونکہ کبھی زندگی میں ووٹ نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔
اب نتائج کچھ بھی ہوں ۔۔۔ آپ نے کہا ہے تو ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔۔۔۔۔ اللہ مالک ہے۔نبلا خوف و خطر ووٹ ڈال دیجئے۔
یہ ہوئی نا بات۔۔۔اب نتائج کچھ بھی ہوں ۔۔۔ آپ نے کہا ہے تو ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔۔۔۔۔ اللہ مالک ہے۔
اس میں لئیق احمد کا نام کیوں نہیں ہے۔ جبکہ ان کا سلسلہ کافی مقبول ہے۔
جب کہ ماہی احمد کا نام اس میں موجود ہے۔۔۔ ماہی۔۔۔ ادھر آؤ۔۔۔ کتنے پیسے دے کر نام لکھوایا ہے اپنا ادھر۔۔۔۔
یاد رہے کہ میں نے کسی کی شکایت نہیں کی۔جب کہ ماہی احمد کا نام اس میں موجود ہے۔۔۔ ماہی۔۔۔ ادھر آؤ۔۔۔ کتنے پیسے دے کر نام لکھوایا ہے اپنا ادھر۔۔۔۔
یہ واقعی ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ ہمیشہ سالگرہ کے موقع پر محفلین کی شرکت کم ہوتی ہے بلکہ خاصی کم ہوتی ہے۔ کم از کم رائے شماری میں حصہ لے کر محفلین اپنی شرکت کا احساس دلا سکتے ہیں۔ اگر اسی رائے شماری کی مثال لے لی جائے تو یہاں ڈالے گئے کل ووٹ 23 ہیں جو کل محفلین کی تعداد کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔مینوں تے کسے دسیا ہی نہیں سی ووٹاں دا
میں ذاتی طور پر اس سے اختلاف رکھتا ہوں۔ جو لوگ یاد رکھتے ہیں وہ یاد آجاتے ہیں۔ باقی جن کی اپنی ددلچسپیاں ہیں وہ مست رہیں۔دیر سے سہی لیکن میں ایک رائے دینا چاہتا ہوں کہ آئندہ سے تمام محفلین کو ای میل کے ذریعے سالگرہ میں شرکت کی دعوت دی جائے۔
میں ذاتی طور پر اس سے اختلاف رکھتا ہوں۔ جو لوگ یاد رکھتے ہیں وہ یاد آجاتے ہیں۔ باقی جن کی اپنی ددلچسپیاں ہیں وہ مست رہیں۔