اگر اُن کا نام ہوتا تو سارے ووٹ تو انہی کو جانے تھے۔ باقیوں کا کیا بنتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وہ منتظمین میں سے ہیں یہاں محفلین کی بات ہو رہی ہے۔
بالکل دیا جا سکتا ہے اور دینا بھی چاہیئے۔کیا اپنے آپکو خود ووٹ دیا جا سکتا ہے؟
ہاں جی دے دیں۔کیا اپنے آپکو خود ووٹ دیا جا سکتا ہے؟
اگر تین اراکین کو ووٹ دینے کی بجائے تین مرتبہ ووٹ دینے کا کہا جاتا تو عارف بھائی تینوں مرتبہ اپنے آپ کو ووٹ دے دیتے۔۔۔کیا اپنے آپکو خود ووٹ دیا جا سکتا ہے؟
زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ میں نے اپنے آپکو ووٹ نہیں ڈالا اور نہ ہی ڈالنے کا ارادہ تھا۔ وہ تو مذاقاً پوچھ لیا کہ اگر کسی اور کو کنفیوژن ہو تو دور ہو جائے۔اگر تین اراکین کو ووٹ دینے کی بجائے تین مرتبہ ووٹ دینے کا کہا جاتا تو عارف بھائی تینوں مرتبہ اپنے آپ کو ووٹ دے دیتے۔۔۔![]()
بجلی مرمت کا کام بھی شروع کر دیا ہےزیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ میں نے اپنے آپکو ووٹ نہیں ڈالا اور نہ ہی ڈالنے کا ارادہ تھا۔ وہ تو مذاقاً پوچھ لیا کہ اگر کسی اور کو کنفیوژن ہو تو دور ہو جائے۔![]()
فی الحال تو کوئی ارادہ نہیں۔ اسوقت پلمبری کا کام جو سیکھ رہاہوں۔۔۔بجلی مرمت کا کام بھی شروع کر دیا ہے![]()
زیک آپ نے تو ایسا ہی کیا ہو گابالکل دیا جا سکتا ہے اور دینا بھی چاہیئے۔