دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

ہر دلعزیز محفلین (مذکر) (زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں)

  • عبدالقیوم چودہری

    Votes: 7 16.3%
  • نیرنگ خیال

    Votes: 22 51.2%
  • فاتح

    Votes: 10 23.3%
  • عثمان

    Votes: 6 14.0%
  • نکتہ ور

    Votes: 0 0.0%
  • عارف کریم

    Votes: 8 18.6%
  • لئیق احمد

    Votes: 7 16.3%
  • اوشو

    Votes: 4 9.3%
  • سید فصیح احمد

    Votes: 4 9.3%
  • محمد احمد

    Votes: 7 16.3%
  • تلمیذ

    Votes: 4 9.3%
  • فہیم

    Votes: 4 9.3%
  • فلک شیر

    Votes: 7 16.3%
  • محمد علم االلہ اصلاحی

    Votes: 3 7.0%
  • بلال 260

    Votes: 1 2.3%
  • رانا

    Votes: 2 4.7%
  • عمر سیف

    Votes: 2 4.7%
  • خالد محمود چوہدری

    Votes: 1 2.3%
  • نایاب

    Votes: 15 34.9%
  • عبدالرحمن

    Votes: 2 4.7%

  • Total voters
    43
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
میں نے اسی کو ووٹ دیا ہے جسے دینے پر میرا ضمیر مطمئن تھا کہ وہ حقدار ہے۔
اگرچہ یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا۔ ماشاءاللہ محفل رنگ برنگے پھولوں سے سجی ہوئی ہے۔
 
عثمان

محفلین
میں نے اسی کو ووٹ دیا ہے جسے دینے پر میرا ضمیر مطمئن تھا کہ وہ حقدار ہے۔
اگرچہ یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا۔ ماشاءاللہ محفل رنگ برنگے پھولوں سے سجی ہوئی ہے۔
آپ نے اپنا پسندیدہ محفلین چننا ہے۔ اس میں ضمیر اور حق کی بات ہی کیا ؟ :)
 
arifkarim

معطل
اگرچہ یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا۔
کمال ہے۔ ووٹنگ محفل پر ہو رہی ہے پولنگ بوتھ پر نہیں :)

آپ نے اپنا پسندیدہ محفلین چننا ہے۔ اس میں ضمیر اور حق کی بات ہی کیا ؟ :)
یہ غالباً عام انتخابات سمجھ کر ووٹنگ کر رہے ہیں :)

ریٹنگز کی دوڑ یہاں بھی ؟
پاکستانیوں میں ریٹنگز کا اتنا جنوں کیوں ہوتا ہے ؟
جیسے مُلا کی دوڑ مسجد تک ویسے ہی ہر پاکستانی کی دوڑ ریٹنگ تک ہوتی ہے :)

جسے ریٹنگز کا جنوں نہ ہو اُس کی تو پاکستانیت ہی مشکوک ہے جی :)
بالکل۔ میں ایک لمبا عرصہ تک ریٹنگ دینے سے گریز کرتا رہاگو کہ یہ فنکشن فعال تھا اور تمام محفلینز اسکا بے دریغ استعمال کر رہے تھے۔ بہرحال مجھے پوسٹس پر کمنٹ کرنے کی بجائے خالی ریٹنگ دے دینا بالکل گوارہ نہیں تھا۔ اللہ بھلے کرے ان محفلینز کا جنہوں نے منفی ریٹنگز کے ذریعہ انتقامی کروائیاں کر کر کے ہمیں ریٹنگ دینا سکھا دی :)
 
شزہ مغل

اففففف۔۔۔۔۔۔۔
بھیا آپ مت پرواہ کیجیئے منفی ریٹنگز کی۔
 
Top