دسویں سالگرہ رائے شماری2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مونث)

ہر دلعزیز محفلین (مونث) (زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں)

  • مقدس

    Votes: 20 48.8%
  • عندلیب

    Votes: 10 24.4%
  • جاسمن

    Votes: 13 31.7%
  • ماہی احمد

    Votes: 27 65.9%
  • نور سعدیہ شیخ

    Votes: 9 22.0%
  • عائشہ عزیز

    Votes: 17 41.5%
  • زرقا مفتی

    Votes: 1 2.4%
  • سیدہ شگفتہ

    Votes: 10 24.4%
  • قرہ العین اعوان

    Votes: 6 14.6%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ماہی احمد

لائبریرین
اردو محفل ایوارڈز 2015 کے لئیے رائے شماری کا آغاز کیا جاتا ہے۔
آپ کے خیال میں محفل کی ہر دلعزیز فعال رکن کون ہیں؟ اپنی رائے دیجیے۔ :)
یاد رہے کہ زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہو گی :)
 
آخری تدوین:
بہت مشکل سوال ہے عزیزہ ماہی احمد ۔
مجھے خاموش رہنے کی اجازت دی جائے۔

چلئے مکمل خاموش نہیں رہتا، ایک مشورہ دے سکتا ہوں۔ یہ جو فہرست آپ نے بنائی ہے۔ ان کی ریٹنگ ریشو نکال لیں۔

Rating Ratio = sum of total positive & negative ratings - whole divided by total number of posts

:applause: تالیاں۔
 
اس سے کیا ہو گا؟ :)
 
ہیں :confused: یہ مائنس لکھا ہوا ہے۔۔۔ یعنی :confused:o_O
:LOL:
 
یہاں متن پاپی پیسٹ ہوا مگر الٹ پلٹ
سو مٹا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہی احمد

11705463_725442257599235_8722783395658038902_o.jpg
 
آخری تدوین:
Top