نہیں ملائکہ ایسی نہیں ہیںجہاں کی خود ہم کو بھی ہماری خبر نہ تھی۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟
آپ ان محفلین کا محفل پر کام ملاحظہ کر لیجیے، آئیڈیا ہو جائے گامیں تو ان میں سے کسی کو بھی جانتا آپ ہی بتا دیں کس کو ووٹ دوں۔
سرچ کرو بھیااا!کون نو آئیڈیا نہ ہی رے ۔
آپ ہی آئیڈیا دے دو۔
ان کا کام کیسے چیک کریں۔
آپ نے کون سا آگے بڑھ کر بہن کا بوجھ بانٹنے کی کوشش کی؟؟؟یوں لگتا ہے کہ اس دفعہ رائے شماری کے سب انتظامات کا بوجھ صرف ہماری بہن پر ہی ہے
کسی ایک کو ہی دے دیں۔ اب وہ ایک کون ہے اشارہ دیتی ہوں۔میں نے میں سے کسی کو بھی نہیں جانتا سو میرا ووٹ ضائع ہو گیا۔
یہ سرگوشی کیسے ایڈ کرتے ہیں۔
کر دی ووٹنگ۔ہو گیا کام ۔شکریہ۔
- سرگوشی: محفل میں سرگوشیاں کرنے کا نظام شامل کیا گیا ہے جس کے تحت کہی گئی باتیں تب تک مخفی رہیں گی جب تک صارف ان کی دانستہ نمائش نہ کرے۔ یہ خصوصیت "اسپوائلر" کے نام سے جانی جاتی ہے اور عموماً سینما اور ٹی وی سے متعلق فورموں میں بکثرت استعمال ہوتی ہے تا کہ لوگوں کے تبصرے پڑھ کر غیر دانستہ طور پر کسی سسپنس مووی یا سیریل کا راز نہ فاش ہو جائے۔ چونکہ محفل میں اس قسم کے موضوعات زیر بحث نہیں آتے اس لیے ہم نے اس خصوصیت کا استعمال سرگوشیوں کے لیے کرنے کا فیصلہ کیا اور یوں اس کا ترجمہ "بھانڈا پھوڑ" کے بجائے "سرگوشی" کر دیا۔
پہلے راز کی بات لکھیں اور اس کو منتخب کر لیں، پھر ایڈیٹر کے ٹول بار میں "داخل کریں۔۔۔" والا بٹن دبائیں اور نمودار ہونے والے خانے میں چاہیں تو سرگوشی کا اشارہ دے دیں ورنہ خالی چھوڑ دیں۔۔۔
میں نے ان کو سب کیٹگریز میں نامزد گیاں بتائی تھیں۔آپ نے کون سا آگے بڑھ کر بہن کا بوجھ بانٹنے کی کوشش کی؟؟؟
وہ تو اور بھی لوگوں نے بتائی تھیں۔میں نے ان کو سب کیٹگریز میں نامزد گیاں بتائی تھیں۔
یعنی آپ کا بوجھ بانٹنے والے بہت سے تھے میں اکیلا نہیں تھا۔وہ تو اور بھی لوگوں نے بتائی تھیں۔
بوجھ تو بعد میں شروع ہوا۔۔۔۔یعنی آپ کا بوجھ بانٹنے والے بہت سے تھے میں اکیلا نہیں تھا۔
وہ کونسا بھلا؟بوجھ تو بعد میں شروع ہوا۔۔۔۔
پھر کیسی ہیں؟؟؟نہیں ملائکہ ایسی نہیں ہیں
رائے شماری کی لڑیاں بنانا اورنتائج کے مطابق ایوارڈز دیناوہ کونسا بھلا؟
میں بھلا ایسی لڑیاں کیسے بناتا جس میں میں خود بھی نامزد تھارائے شماری کی لڑیاں بنانا اورنتائج کے مطابق ایوارڈز دینا
بھیا یہ تو وہی بات ہو گئی نا کہمیں نے ان کو سب کیٹگریز میں نامزد گیاں بتائی تھیں۔