نیرنگ خیال

لائبریرین
رابرٹ بیٹمین ٹورنٹو کینیڈا میں 1930میں پیدا ہوئے۔ آرٹ کے میدان کو اپنا میدان چنا۔ اور بہت خوبصورت تخلیقات کیں۔ ان کا زیادہ تر کام جنگلی حیات کی مصوری سے متعلق ہے۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر ان کی تخلیقات بہت پسند ہیں۔۔۔ سوچا آج آپ محفلین سے بھی ان کے کام کا کچھ حصہ شئیر کروں۔ :)

تمام تصاویر ان کی آفیشل سائٹ سے لی گئی ہیں۔۔۔ :)
اہم نوٹ: یہ بھی 2007 میں ایک دوست کو ای میل کی تھی۔۔۔ :p
Grizzly At Rest
RMBGrizzlyAtRest.jpg


Angus Sunset
RMBAngusSunset.jpg


Crow Companions
RMBCrowCompanions.jpg


Raven Roost
RMBRavenRoost.jpg
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
B O O K S
Bateman, Robert, New Works, Greystone Press ISBN 978-1-55365-579-4 © 2010

Bateman, Robert with Kathryn Dean, Birds, Madison Press, Toronto, © 2002

Bateman, Robert and Archbold, Rick, Thinking Like a Mountain, Penguin, Toronto, © 2000

Archbold, Rick, Robert Bateman: Natural Worlds, Penguin/Madison Press, Toronto, © 1996

Archbold, Rick, Robert Bateman: An Artist in Nature, Madison Press, Toronto, © 1990

Derry, Ramsay, The World of Robert Bateman, Madison Press, Toronto, © 1985

Derry, Ramsay, The Art of Robert Bateman, Madison Press, Toronto, © 1981
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایسا لگ رہا ہے جیسے پٹینٹینگ نہیں بلکہ فوٹوگرافی ہو۔۔۔
رابرٹ کا کام بےحد نفیس اور خوبصورت ہے۔ اپنے "رورل" البم میں دیہات کے مناظر کو جس طرح اجاگر کیا تھا۔۔۔۔ یوں لگتا تھا جیسے کسی نے باقاعدہ فوٹو گرافی کی ہوئی ہے۔۔۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ تصویر بنانے کی ایک تکنیک ہے کہ اصل فوٹو پر آپ کاغذ رکھ کر بنیادی خدوخال نمایاں کر لیتے ہیں جس کے بعد باقی ساری جزیات اور رنگ آپ بعد میں بھرتے ہیں۔ تاہم یہ میرا خیال ہے، عین ممکن ہے کہ حقیقت اس عین برعکس ہو؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تصویر بنانے کی ایک تکنیک ہے کہ اصل فوٹو پر آپ کاغذ رکھ کر بنیادی خدوخال نمایاں کر لیتے ہیں جس کے بعد باقی ساری جزیات اور رنگ آپ بعد میں بھرتے ہیں۔ تاہم یہ میرا خیال ہے، عین ممکن ہے کہ حقیقت اس عین برعکس ہو؟
آپ کی بات ٹھیک ہے کسی حد تک۔۔۔۔ کبھی کبھی میں اس طرح کی حرکت کر کے اپنی لطیف حس کی تسکین کا ساماں کرتا ہوتا ہوں۔۔۔ :)

لیکن رابرٹ کا 1967 کا آرٹ سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ بات درست نہیں۔۔۔ اس کے بارے میں۔۔۔ مجھے یہ معلوم نہیں کہ اس دور میں اس کے پاس کیمرے ہوا کرتے تھے یا نہیں۔۔۔۔ لیکن آپ کے لیے اس کے البم "Centennial - Year 1967" سے چند ایک تصاویر پیش خدمت ہیں۔۔۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔ :)

اس تصویر کے بارے میں رابرٹ کا کہنا ہے
"This painting was done as part of a project to depict the natural and human heritage of the country in which I live. I chose subjects that have been in existence for at least 100 years. In the case of the human heritage subjects - barns, old fences, farm houses, etc. - every one has been wiped out by development since I painted it.”"

Harrow
Harrow.jpg


اور اس تصویر کے بارے میں رابرٹ کا یہ فرمانا ہے
"I did this painting only a few years after being an abstract painter. The elements of the picture are combined in a fairly formal way, perhaps related to the rectangular paintings of Mondrian. Although it is quite flat and apparently simple, all of the objects are carefully placed to work together pictorially.

The sheep are not sentimentalized but give a fairly warm, organic counterpoint to the straight lines of the barn. Although I have placed the elements for artistic reasons, I want to give the effect of a casual and commonplace occurrence. This moment should seem to be the result of physics, chemistry, biology and history, which have all come together to produce this combination forms, colours and textures."

Plowed Field
PlowedField.jpg
 
آخری تدوین:
Top