نیرنگ خیال

لائبریرین
:) :)

بالکل سر۔۔۔ :)

شکریہ ماہی ۔۔۔ :)

زبردست!
عمدہ!
انکل کے بار ےمیں اب تھوڑا پڑھتے ہیں !!!:) :) :)
شکریہ باسم۔۔۔ :)
اور ضرور پڑھو۔۔۔ پھر ہمیں بھی بتانا۔۔۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
اففففف اللہ میں نے تو نہی دیکھی ایسی بیوٹفل پکچرز وہ بھی پینٹینگ ۔۔۔ویری نائس خیال بھائی اور لینڈ اسکیپس تو ۔۔۔(y)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اففففف اللہ میں نے تو نہی دیکھی ایسی بیوٹفل پکچرز وہ بھی پینٹینگ ۔۔۔ ویری نائس خیال بھائی اور لینڈ اسکیپس تو ۔۔۔ (y)
تم تو خود پینٹر ہو مانو۔۔۔ تم نے نہیں دیکھا کبھی کام پینٹرز کا۔۔۔۔۔ میں تمہیں کچھ اور اچھے اچھے پینٹرز کے نام بتاؤں۔۔۔۔ :)
 
آخری تدوین:
عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ اللہ رب العزت کی ذات نے اپنی اس مخلوق کو کس قدر ہنر اور قدرت عطا کی ہے۔
بے شک فن کا اعلیٰ نمونہ ہیں سب کی سب۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ اللہ رب العزت کی ذات نے اپنی اس مخلوق کو کس قدر ہنر اور قدرت عطا کی ہے۔
بے شک فن کا اعلیٰ نمونہ ہیں سب کی سب۔
بے شک امجد بھائی۔۔۔۔ انسان اپنی جس مرضی حس کو تراش لے۔۔۔ بقیہ کو ششدر کرنے کو کافی رہتی ہے۔۔۔ :)
 
ذوالقرنین

لائبریرین
انتہائی شاندار شیئرنگ۔ داد قبول کیجئے نین بھائی! چند ایک پہ تو بالکل ہی گمان نہیں ہوتا کہ یہ ہاتھ سے بنے ہوئے ہیں۔ بہت ہی نفیس اور باریک کام ہے اس بندے دا۔ :):):)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جی بتائین بلکہ ان کی پینٹگز کے لنک بھی بھیجیں :)
مجھے تو خود نہیں پتا۔۔۔۔ :p اچھا انٹرنیٹ سے ڈھونڈ کر بتاتا ہوں۔۔۔۔ :D

جناب۔۔۔۔ :)

انتہائی شاندار شیئرنگ۔ داد قبول کیجئے نین بھائی! چند ایک پہ تو بالکل ہی گمان نہیں ہوتا کہ یہ ہاتھ سے بنے ہوئے ہیں۔ بہت ہی نفیس اور باریک کام ہے اس بندے دا۔ :):):)
شکریہ ہم نام بھائی :)

کلاسیکس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت شکریہ بہت دعائیں
آپ کا تبصرہ بھی نظر آ ہی گیا اس حقیر کے کسی دھاگے پر۔۔۔۔۔ :) بہت شکریہ نایاب بھائی :)
 
تعبیر

محفلین
تعبیر اپیا یہ مراسلہ پرمزاح کیوں بھلا۔۔۔ ۔۔۔ :evil::eyerolling:
کونسا والا بھلا؟
کبھی کبھار نا بلکہ اکثر گڑبڑ ہو جاتی ہے مجھ سے ایک بار غلطی سے پسند کے بجائے ناپسند بھی کلک کر دیا تھا میں شکر کریں کہ اس بار ایسا نہیں ہوا :p
چیک کر کے دیکھتی ہوں اگر مل گیا تو :)
ویسے بہت بہت اچھی پوسٹ ہے۔:applause::applause::applause:
 
بھئی اعتراض پرمزاح ریٹنگ پر نہ تھا۔۔۔ بلکہ یہ پوچھا تھا کہ اس میں ایسا ہے کیا۔۔۔ :p
بہت شکریہ اپیا۔۔۔۔ زندہ باد۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
گندے بچے نا ہوں تو :cautious:خود نہی پتا تو آفر کیوں کی :eek:
پتا تو ہے۔۔۔ بلکہ تمام مشہور پینٹرز کی مشہور پینٹنگز کا بھی پتا ہے۔۔۔۔ چلو کسی دن اردو میں لکھوں گا تو شئیر کروں گا۔۔۔ انگلش کے لیے تو دنیا بھری پڑی ہے۔ :)
 
Top