ایچ اے خان
معطل
کچھ باتوںپر لطیفوں کا سا احساس ہوتا ہے ۔ یہ بیان بھی کچھ لطیفے جیسا ہی ہے۔
امریکی وزیر رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ عراقی امریکی افواج اور دھماکوںکے لیے ایرانی ساختہ اور فراہم کردہ ہتھیار استعمال کررہے ہیں۔
یعنی کہ حد ہوگئی۔ خود امریکی عراقیوںکو مارنے اور قبضہ کرنے کے لیے کونسے ساختہ اور کس ملک کے فراہم کردہ ہتھیار استعمال کررہیے ہیں۔ حد ہوتی ہے ۔ مارے بھی اور رونے بھی نہ دے۔
جنگ جنوری 19 سال 2008