سید عمران
محفلین
جاسم کی ٹرین کبھی کبھی صحیح پٹڑی پر بھی آجاتی ہے!!!تمام اعتراضات کا ایک جواب: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
جاسم کی ٹرین کبھی کبھی صحیح پٹڑی پر بھی آجاتی ہے!!!تمام اعتراضات کا ایک جواب: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
صحیح کہا۔۔۔یہاں پر آسکر وائلڈ کا شہرہ آفاق جملہ یاد آتا ہے کہ:
"Every saint has a past, and every sinner has a future"
یہ تو سیدھا سیدھا آپ نے طنز کا نشتر چبھو دیا!جاسم کی ٹرین کبھی کبھی صحیح پٹڑی پر بھی آجاتی ہے!!!
یہ ہم نے جاسم سے مذاق کیا ہے۔۔۔یہ تو سیدھا سیدھا آپ نے طنز کا نشتر چبھو دیا!
نظریات و خیالات سے اختلاف بے شک ہو لیکن جاسم نے کبھی شائستگی کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔
معذرت !یہ ہم نے جاسم سے مذاق کیا ہے۔۔۔
اگر اس کے ذہن میں طنز کا شائبہ نہ بھی ہوگا تب بھی آپ کے اس مراسلہ سے ضرور آجائے گا!!!
یہ ہم نے جاسم سے مذاق کیا ہے۔۔۔
اگر اس کے ذہن میں طنز کا شائبہ نہ بھی ہوگا تب بھی آپ کے اس مراسلہ سے ضرور آجائے گا!!!
حضرات میری وجہ سے آپس میں نہ لڑیں۔ میں کلا ہی کافی آں!معذرت !
دادا جان! لڑائی نہ بھی ہو تو اب آپ کروا کر چھوڑیں گے!حضرات میری وجہ سے آپس میں نہ لڑیں۔ میں کلا ہی کافی آں!
جی آ، جی آ!!!حضرات میری وجہ سے آپس میں نہ لڑیں۔ میں کلا ہی کافی آں!
دراصل محفل میں میرا ایسا امیج بن چکا ہے کہ اگر کسی دھاگہ میں صرف سنجیدہ بحث کروں تو بھی لوگوں کو یہی لگتا ہے کہ ٹرولنگ کر رہا ہوںدادا جان! لڑائی نہ بھی ہو تو اب آپ کروا کر چھوڑیں گے!
آپ بھی ٹرولنگ چھوڑ کر یوٹیوب پر دین کی تبلیغ پر کیوں نہیں نکل جاتے؟
اس دھاگہ میں کونسی ٹرولنگ کی ہے؟
ٹرولنگ نہ کرنے کی ٹرولنگ کی ہے!!!
اب جلدی سے اس امیج کو زائل کرنے کی کوششوں میں لگ جائیں!!!دراصل محفل میں میرا ایسا امیج بن چکا ہے کہ اگر کسی دھاگہ میں صرف سنجیدہ بحث کروں تو بھی لوگوں کو یہی لگتا ہے کہ ٹرولنگ کر رہا ہوں
مفتی صاحب! اتنے سال سخت محنت کرکے اپنا یہ امیج بنایا ہے اور آپ کہتے ہیں اسے زائل کرنے کی کوشش کریںاب جلدی سے اس امیج کو زائل کرنے کی کوششوں میں لگ جائیں!!!
اتنے سال؟؟؟؟؟؟مفتی صاحب! اتنے سال سخت محنت کرکے اپنا یہ امیج بنایا ہے اور آپ کہتے ہیں اسے زائل کرنے کی کوشش کریں
اس پاسے دھیان نہ پاؤ!اتنے سال؟؟؟؟؟؟
پروفائل میں تو آپ کی جوائننگ ڈیٹ ۲۰۱۸ کی ہے نا!!!
دراصل محفل میں میرا ایسا امیج بن چکا ہے کہ اگر کسی دھاگہ میں صرف سنجیدہ بحث کروں تو بھی لوگوں کو یہی لگتا ہے کہ ٹرولنگ کر رہا ہوں
زیک کو ضرور یو ٹیوب سے کوئی گلہ ہو گا جو آپ کو یہ مشورہ دیا!آپ بھی ٹرولنگ چھوڑ کر یوٹیوب پر دین کی تبلیغ پر کیوں نہیں نکل جاتے؟
اسے تجاہلِ "عارفانہ" کہا جائے یا تجاہلِ "مفتیانہ"!اتنے سال؟؟؟؟؟؟
پروفائل میں تو آپ کی جوائننگ ڈیٹ ۲۰۱۸ کی ہے نا!!!
اب تو تجاہلِ "کریمانہ" اور تجاہلِ "جاسمانہ" بھی مارکیٹ میں آئے چاہتے ہیں!اسے تجاہلِ "عارفانہ" کہا جائے یا تجاہلِ "مفتیانہ"!