تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

نکتہ ور

محفلین
Burj_Khalifa1_zpsanzjgjgc.jpg
 
مجھے تو بروقت اس نئے کھیل کا علم ہی نہیں ہو سکا آج دیکھا ہے تو جلدی سے ایک پرانی رات کو اتاری گئی ایک بلی کی تصویر پیش ہے۔ جو اتنی خوبصورت تو نہیں مگر دلچسپ ضرور ہے بلی کی آنکھوں کی وجہ سے :) نئی تصویر اتار کر بھی جلد پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ انشاءاللہ
477309_280170358727135_325274933_o.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ تو وہ والی حاضری ہے جو اسکول میں ہمارے غیر حاضر ہونے پر دوست لگایا کرتے تھے۔ :)
سرکار ایتھے حاضر بھلے نا ہووو لیکن کوئی فوٹو شوٹو لا دوو کہ تہاڈے رات نئیں پیندی!! :cautious:
رات پڑتی ہے تو سوجاتے ہیں، جاگتے ہیں تو صبح ہو چکی ہوتی ہے۔۔۔۔ :worried: ایدے وچ تسی دسو ساڈا کی قصور اے؟
 
اگرچہ رات کی روشنی کی مدت پوری ہوچکی ہے لیکن جب اس پرانی تصویر پر نظر پڑی تو مجھ سے رہا نہیں گیا کہ اس تصویر کو بھی یہاں جگہ ملنی چاہئے۔ امید ہے حاتم راجپوت بھائی در گزر فرمائیں گے :)
11935059_857965234280975_4298857365534138626_n.jpg
 

عبدالحسیب

محفلین
خوب ! کہاں کی ہیں تصاویر؟
ہوائی جہاز سے اتاری گئی شہر کی تصویر بہت شاندار ہے۔ یہ کونسا شہر ہے عبدالحسیب بھائی ؟

پہلی تصویر: پارک اینڈ رائڈ، کیمبرج،برطانیہ

دوسری تصویر: عرب عمارت کے کسی شہر کی ہے۔غالباً ابو ظہبی۔

تیسری تصویر: پورنا ریلوے اسٹیشن،مہاراشٹر،انڈیا

بہت شکریہ آپا :)
پسندیدگی کے لیے شکریہ لئیق بھائی :)
 
Top