بالکل ہے۔ لیکن ایک دو بار پتہ کیا تھا (کچھ سال پہلے۔ ابھی کا معلوم نہیں). تب دوکاندار نے یہی کہا تھا کہ ان علاقوں کی طرف یہ نہیں ملتا۔کیوں کیا آپ کے شہر میں کوئی کریانہ کی دوکان نہیں ہے ؟
معلوم ہوتا ہے کہ یہ Chili con carne المعروف Chili کا کوئی سفید ورژن ہے۔سفید لوبیہ ہمیشہ قیمہ کے ساتھ بنتا ہے۔
چلی اور سپیگٹی؟ نہیں بالکل نہیںچلی شمالی امریکہ کا معروف پکوان ہے اور سپیگٹی کے ساتھ سرو کیا جاتا ہے۔
کیا آپ کو پسند نہیں۔ یا آپ کی طرف روایت نہیں ؟چلی اور سپیگٹی؟ نہیں بالکل نہیں
یہاں یہ روایت نہیں ہے۔ شاید کینیڈا میں ہوکیا آپ کو پسند نہیں۔ یا آپ کی طرف روایت نہیں ؟
یہاں تو عام ہے۔
چلی، سپیگٹی اور گارلک بریڈ سائیڈ کے طور پر۔۔ نیوی میں اکثر سرو کیا جاتا ہے۔یہاں یہ روایت نہیں ہے۔ شاید کینیڈا میں ہو
اکیلے یا بریڈ یا کارن بریڈ کے ساتھ۔چلی، سپیگٹی اور گارلک بریڈ سائیڈ کے طور پر۔۔ نیوی میں اکثر سرو کیا جاتا ہے۔
آپ کی طرف چلی کس کے ساتھ کھائی جاتی ہے ؟
اگلی بار سپیگٹی کے ساتھ ٹرائی کریں اور بریڈ کو سائیڈ کے طور پر ہی رہنے دیں۔اکیلے یا بریڈ یا کارن بریڈ کے ساتھ۔
مرچ مسالوں کا کوئی تذکرہ ہی نہیں!!!