راجہ صاحب جو کچھ عرصے کے لئے لائبریری کے رکن تھے، اب خارج تو ہو گئے ہیں لیکن معلوم ہوا کہ مشاق ہو چکے ہیں۔ اور ان کو تہنیت نہیں دی گئی۔ (یا دے دی گئی ہے شمشاد؟ اگر ایسا ہو تو اس موضوع کو حذف کر دیں( مبارک ہو راجہ ساحب یہ مشاقی۔