میں میم میم مغل صاحب سمیت تما م احباب کا شکر گذار ہوں جو بذریعہ فون کال، ایس ایم ایس، براہ راست اور اس دھاگے کے ذریعے میرے اور میرے خاندان کے دکھ میں شریک ہوئے، اللہ تعالٰی آپ کی دعاؤں کو مقبول فرمائے، اور مجھ سمیت پورے خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔