مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

رانا

محفلین
مبارک ہو رانا بھیا۔۔۔ اس خوشی میں آئسکریم کھلائیں ہمیں
بہت بہت شکریہ مقدس بہنا۔
کیوں نہیں بہنا آئسکریم تو پکی ہے آپ کی لیکن وہ کیا ہے کہ کورئیر والے سات سمندر پار کے لئے آئسکریم بُک نہیں کرتے کہ ان کا باقی سامان خراب ہوجاتا ہے۔:)
جب آپ پاکستان آئیں گی تو آپ کو صدر کی مشہور پشاوری آئسکریم کھلاؤں گا جس کی دکان پر بڑا بڑا لکھا ہوتا ہے Established in 1948۔:)
 
رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے۔۔۔:eek:
نا بھئی نا۔۔۔ رانا بھائی شریف آدمی ہیں۔
یہ محفل کے نشے کی بھینٹ چڑھ گئے۔۔۔:laugh:
مبارک ہو رانا بھائی منصبِ تیز رفتاری۔۔
اوہ معذرت منصبِ ہزاری۔۔۔:)
 

تعبیر

محفلین
بھئی اس بات پر تو زبردست جشن ہونا چاہیے کہ ہماری زندگیوں میں ہی ہزار مراسلے ہو گئے :p
آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو رانا اور اسپیڈ پکڑیں اور کچھ ترقی کریں​
ویسے کوئی شک نہیں کہ آپ کے مراسلے بہت شاندار اور جاندار ہوتے ہیں:)
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں سدا​
noname91ho5.gif
noname91ho5.gif
congrats_pastel.gif
2881897qk7i43h89n.gif
CongratsHeart.gif
noname91ho5.gif
noname91ho5.gif
 

مقدس

لائبریرین
بہت بہت شکریہ مقدس بہنا۔
کیوں نہیں بہنا آئسکریم تو پکی ہے آپ کی لیکن وہ کیا ہے کہ کورئیر والے سات سمندر پار کے لئے آئسکریم بُک نہیں کرتے کہ ان کا باقی سامان خراب ہوجاتا ہے۔:)
جب آپ پاکستان آئیں گی تو آپ کو صدر کی مشہور پشاوری آئسکریم کھلاؤں گا جس کی دکان پر بڑا بڑا لکھا ہوتا ہے Established in 1948۔:)

یہ والا پکا وعدہ ہے ناں بھیا۔۔ :)
 

رانا

محفلین

رانا

محفلین
بھئی اس بات پر تو زبردست جشن ہونا چاہیے کہ ہماری زندگیوں میں ہی ہزار مراسلے ہو گئے :p
آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو رانا اور اسپیڈ پکڑیں اور کچھ ترقی کریں​

بہت بہت شکریہ تعبیر جی۔:)
واہ کیا چوٹ ماری ہے آپ نے کہ ہماری زندگیوں میں ہی ہزار مراسلے۔ہاہاہا۔:rollingonthefloor:
اور اسپیڈ تو کچھ نہ کچھ پکڑ ہی لیں گے اب۔ یہ ڈھائی سال میں کئے ہیں تو اب کوشش کریں گے کہ دو سال میں اگلا ہزار ہوجائے۔:)
 
Top