کراچی کے اپرن پر دنیا کا کچرا اکٹھا ہے ایک افریقی جنگ زدہ ملک لگے گا اگر وہ 2 747 اور تین آئی ایل 76 ہٹا دیں تو۔شاھیں کے 732 بھوجا کے 732 ویزن کا 732 اور 727 ای ایم سی مصر کا ڈی سی -9 اور ظلم کی بات تو یہ ہے کہ ہیلی کاپٹروں میں Mi-2 بھی کھڑا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بڑی جانکاہ خبر ہے۔
پے درپے عذاب کا سلسلہ ہمیں باور کرواتا ہے کہ ہم اپنے پیارے اللہ کو ناراض کربیٹھے ہیں۔ لہذا ساری پاکستانی قوم اجتماعی توبہ کرے اور اپنے سوہنے رب کو راضی کرے جو ہر چیز پر قادر ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
نہایت ہی افسوس ناک واقعہ ہے۔ ائر بلیو کا حادثہ پائلیٹ کی پے در پے غلطیوں کی وجہ سے پیش آیا تھا۔ اس حادثے کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ آئندہ اسطرح کے حادثات سے بچا جا سکے۔ ائیر بلیو کی رپورٹ
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ناک خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اے اللہ ہمارے ملک پاکستان کی خیرفرما۔
ہم راولپنڈی میں تباہ ہونے والے طیارے کے حادثے پر متاثرين کے دوستوں اور خاندانوں سے تعزيت کرتے ہيں۔ ہماری نيک خواہشات اور دعائيں جاں بحق ہونے والے لوگوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ہيں۔ يہ پاکستان کے ليے ايک المناک لمحہ ہے۔