ارے سرکاری بڑے اداروں میں ملازمت پر وہی بیٹھتے ہیں جو انہیں رشوت دیتے ہیں۔
عام آدمی رشوت دے نہیں سکتااور جو کسی ملک کی طرف سےہوتا ہے اسے پیسے کی بنا پر ملازمت دے دی جاتی ہے۔ یا پھر کسی پہلے ملازم کو خرید لیا جاتا ہے۔
تو پھر آپ اندازہ لگائیے کہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی بات یا راز فاش نہ ہو۔