تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

ھشام نجم

محفلین
خوش آمدید!

اگر ممکن ہو تو حج کے سفرنامے کو محفل پر ضرور شئیر کیجیے۔
جناب، ابھی حال ہی میں سفرنامہ کو آن لائن کیا ہے۔ آپ درج ذیل لڑی میں جا کر پڑھ سکتے ہیں۔ میں آپ کو ٹیگ بھی کر دیتا ہوں۔
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/1973-میں-بذریعہ-سڑک-راول-پنڈی-سے-مکہ-مکرمہ-کے-سفر-کی-ایک-منفرد-داستان۔-آن-لائن-فارمیٹ-میں۔.101488/#post-2014075
 
الف نظامی

لائبریرین

شکریہ جناب۔ جزاک اللہ
 
السلام علیکم!
جناب اردو محفل اراکین، آپ سب کو میرا سلام ، اور بے پناہ دعائیں۔ میں اردو محفل میں جب سے ممبر بنا ہوں کافی خوش اور اردو زبان کی انٹرنیٹ پر ترویج کے بارے میں کافی مثبت ہوں۔
میں ایک کمپیوٹر سائینس کا گریجویٹ ہوں اور گزشتہ دو برس سےآن لائن فری لانسنگ کے ذریعے برسرِ روزگار ہوں۔ میرے شعبہ جات ویب ایڈمنسٹریشن، ویب دیویلپمینٹ، اور ٹیکنیکل راٹنگ ہیں۔

حال ہی میں میں نے اپنے دادا جان کا 1973 کے حج کے سفرنامے کی نظم و ترتیب کی ہے۔ اسی سلسلے میں اردو محفل سے تعارف ہوا ۔ انشاءاللہ جلد آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔

آپ سب کی دعاوں کا متمنی۔
ھشام نجم

خوش آمدید اور خوشی ہوئی کہ فری لانسنگ سے کمانے والے بھی محفل کا رخ کر رہے ہیں۔

کچھ فری لانسنگ تجربات بھی شیئر کیجیے گا۔
 
Top