راولپنڈی کی مال روڈ پر شالیمار چوکے کے قریب ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
بی بی سی
50 سے زائد افراد زخمی، 15 سے زائد ہلاکتیں۔ مرنے والوں میں بچے، عورتیں اور فوج کے جوان شامل ہیں۔
اب دیکھئے گا کس طرح حکومت الزام ادھر ادھر لگا کر حالات معمول پر لانے کی باتیں کرے گی!