شکریہ۔ پہلے تو لعنت ملامت نے کوئی کام نہیں کیا۔ اب دیکھتے ہیں اسمیں کتنی "جان" ہے! :) تم امریکی و اسرائیلی جی حضوری کرلو ہم ان پر لعنت۔;) پسند اپنی اپنی ہے جام اپنا اپنا کئے جاو مے خارو کام اپنا اپنا