راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

x boy

محفلین
جب امریکہ اس خطے میں تھا ہی نہیں تب بھی یہاں اسی طرح بازاروں میں بم پھٹا کرتے تھے۔ مگر تب اسکو میڈیا والے دہشت گردی نہیں بلکہ تخریب کاری کہتے تھے۔ 90 کی دہائی کا کوئی سا بھی اردو اخبار کر کے دیکھ لیں۔

اسوقت لفڑا روس اور انڈیا کے ساتھ تھا
والد صاحب بتاتے ہیں کہ 1971 اور دیگر اس قبل جنگ میں روس کے فایٹر جیٹ اٹیک کرکے جاتے تھے اور امریکہ کا صرف زبانی دعوی ہوتا تھا
انڈیا نے روس سے بہت کچھ پایا پاکستان نے سب کچھ کھویا امریکہ کی دوستی سے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہا۔ سعودی عر ب کو اپنی "ناجائز" حکومت بچانے کیلئے دوسرے ممالک میں دہشت گردی پھیلانے کی ضرورت نہیں۔ یوں تو انکی "ناجائز" حکومت مزید کمزور ہوگی۔
وہ کیسے بھلا؟ ان کی حکومت کے خلاف جو بھی متشدد سوچ ابھرتی ہے، اسے مذہب کے نام پر دوسرے ممالک میں "جہاد" پر بھیج دیا جاتا ہے :)
 
Top