راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

متلاشی

محفلین
استغفراللہ! افسوس صد افسوس اک اورمسجد شہید کر دی گئی ۔۔۔ بیسیوں بے گناہوں کو شہید کر دیا گیا ۔۔۔ سیکڑوں زخمی ہوئے ۔۔۔۔! دل اس قدر غمزدہ ہے کہ اظہارِ غم کے لئے الفاظ ہی نہیں مل رہے۔۔۔ !
اللہ سے دُعا کے ان دہشت گردوں نے جنہوں نے مسجد کو شہید کیا اور بے گناہ معصومین کو ذبح و قتل کیا ان کو اپنے عذاب کی پکڑ میں لے لے اور ان میں سے کسی ایک کو بھی زندہ نہ چھوڑے ۔۔۔۔۔!
 
x boy

محفلین
استغفراللہ! افسوس صد افسوس اک اورمسجد شہید کر دی گئی ۔۔۔ بیسیوں بے گناہوں کو شہید کر دیا گیا ۔۔۔ سیکڑوں زخمی ہوئے ۔۔۔ ۔! دل اس قدر غمزدہ ہے کہ اظہارِ غم کے لئے الفاظ ہی نہیں مل رہے۔۔۔ !
اللہ سے دُعا کے ان دہشت گردوں نے جنہوں نے مسجد کو شہید کیا اور بے گناہ معصومین کو ذبح و قتل کیا ان کو اپنے عذاب کی پکڑ میں لے لے اور ان میں سے کسی ایک کو بھی زندہ نہ چھوڑے ۔۔۔ ۔۔!
افسوس تو ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اب تک جب بھی جہاں ہوا کہا گیا کہ طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی، اس دہشت گردی کو بلیک واٹر اور را کی کارکردگی کہا جارہا ہے جبکہ بات واضح ہو چکی ہے کہ یہ کن منافقوں کا کام تھا۔
 
x5027_67120164.jpg.pagespeed.ic.N3oucmZpEE.jpg
 
صرف علی

محفلین
فرقہ واریت اور نفرت کو راولپنڈی کی ''مسجد ضرّار'' سے جتنی ہوا دی جاتی ہے اسکی مثال کہیں نہیں ملتی، علامہ حیدر علوی
اسلام ٹائمز: سوشل میڈیا پر گذشتہ روز کے واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریک اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، دارالعلوم کورنگی کراچی، جامعہ بنوریہ گرومندر کراچی اور جامعہ اشرفیہ لاہور جیسے دیوبندی مکاتب فکر کے پرانے ادارے مجموعی طور پر بھی اتنی نفرت اور فرقہ واریت نہیں پھیلا سکے جو اس اکیلی ''مسجد ضرار'' روالپنڈی نے پھیلائی۔

اسلام ٹائمز۔ تحریک اسلام کے صدر اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ حیدر علوی نے کہا ہے کہ راجہ بازار راولپنڈی کی جس مسجد سے ’’یزید ‘ کی حمایت اور تعریف کی وجہ سے کشیدگی پیدا ہوئی ہے، یہ قیام پاکستان کے ساتھ ہی ''مسجد ضرّار'' جیسا کردار ادا کرنے والی پہلی مسجد تھی، مولوی غلام اللہ فاضل دیوبند اس کے بانی تھے اور سپاہ صحابہ کے قیام سے پہلے اس مسجد سے جتنی فرقہ واریت، نفرت اور تشدد پھیلا اور انبیاء کرام، صحابہ اور اولیاء اللہ کی جتنی تضحیک اور تذلیل کی گئی، شعار اسلامی اور خصوصاً عید میلادالنبی اور یوم عاشور جیسے مقدس تہواروں کا مذاق اڑایا گیا، اس کی مثال پاکستان کے کسی مدرسہ میں نہیں ملتی، سوشل میڈیا پر گذشتہ روز کے واقعہ پر تبصرہ کرتے علامہ حیدر علوی نے کہا کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، دارالعلوم کورنگی کراچی، جامعہ بنوریہ گرومندر کراچی اور جامعہ اشرفیہ لاہور جیسے دیوبندی مکاتب فکر کے پرانے ادارے مجموعی طور پر بھی اتنی نفرت اور فرقہ واریت نہیں پھیلا سکے، جو اس اکیلی ''مسجد ضرار'' روالپنڈی نے پھیلائی۔

تحریک اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حالیہ فسادات اور کشیدگی اسی پس منظر کی مرہون منت ہے۔ راجہ بازار میں انجمن تاجران کی بہت ساری تنظیمیں ہیں، جو سب کی سب سنی ہیں، اسی مسجد کے نیچے کپڑے کی جو مارکیٹ ہے وہ بھی سنیوں کی ہے، اہل تشیع کے ساتھ یہ ساری مارکیٹ اور ملحقہ آبادی، فتنہ اور فساد پھیلانے والی اس اولیں مسجد ضرار سے تنگ ہے اور ان سے نفرت کا اظہار کرتی رہتی ہے، یہاں سنی اور شیعہ شیر و شکر کی طرح رہتے ہیں، باہمی رشتہ داریاں اور لین دین کے علاوہ اپنے اپنے عقاید پر بڑے پرامن طریقے سے عمل پیرا ہیں، مگر نجانے کیوں اس ’’مسجد ضرار" کے در و دیوار سے یہ نفرت اور دہشت پھیلائی جاتی رہی ہے۔
http://www.islamtimes.org/vdcfyydmtw6d0ja.k-iw.html
 
صرف علی

محفلین
لعنت ہو ان لوگوں پر جو اس واقع کے ذمہ دار ہیں ان لوگوں پر جو بے گناہ لوگوں کو مارتے ہیں لعنت ہو ان پر جو سبت پیغمبر صلوۃ والسلام کے مقابلے پر ان کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں ۔
 
ساتھ میں یہ بھی لکھ دینا تھا ۔
لعنت ہو نبی ﷺ کے صحابہ پر تبرا اور لعن طعن کرنے والوں پر ۔۔۔ ہزار بار لعنت ہو امہات المومنین اور امیر المومنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخیاں کر نے والوں پر ۔۔۔۔!
 
سید ذیشان

محفلین
کافی شرمناک مناظر ہیں۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ہمیں مہذب قوم بننے میں کافی وقت درکار ہے۔
 
متلاشی

محفلین
فرقہ واریت اور نفرت کو راولپنڈی کی ''مسجد ضرّار'' سے جتنی ہوا دی جاتی ہے اسکی مثال کہیں نہیں ملتی، علامہ حیدر علوی
اسلام ٹائمز: سوشل میڈیا پر گذشتہ روز کے واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریک اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، دارالعلوم کورنگی کراچی، جامعہ بنوریہ گرومندر کراچی اور جامعہ اشرفیہ لاہور جیسے دیوبندی مکاتب فکر کے پرانے ادارے مجموعی طور پر بھی اتنی نفرت اور فرقہ واریت نہیں پھیلا سکے جو اس اکیلی ''مسجد ضرار'' روالپنڈی نے پھیلائی۔

اسلام ٹائمز۔ تحریک اسلام کے صدر اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ حیدر علوی نے کہا ہے کہ راجہ بازار راولپنڈی کی جس مسجد سے ’’یزید ‘ کی حمایت اور تعریف کی وجہ سے کشیدگی پیدا ہوئی ہے، یہ قیام پاکستان کے ساتھ ہی ''مسجد ضرّار'' جیسا کردار ادا کرنے والی پہلی مسجد تھی، مولوی غلام اللہ فاضل دیوبند اس کے بانی تھے اور سپاہ صحابہ کے قیام سے پہلے اس مسجد سے جتنی فرقہ واریت، نفرت اور تشدد پھیلا اور انبیاء کرام، صحابہ اور اولیاء اللہ کی جتنی تضحیک اور تذلیل کی گئی، شعار اسلامی اور خصوصاً عید میلادالنبی اور یوم عاشور جیسے مقدس تہواروں کا مذاق اڑایا گیا، اس کی مثال پاکستان کے کسی مدرسہ میں نہیں ملتی، سوشل میڈیا پر گذشتہ روز کے واقعہ پر تبصرہ کرتے علامہ حیدر علوی نے کہا کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، دارالعلوم کورنگی کراچی، جامعہ بنوریہ گرومندر کراچی اور جامعہ اشرفیہ لاہور جیسے دیوبندی مکاتب فکر کے پرانے ادارے مجموعی طور پر بھی اتنی نفرت اور فرقہ واریت نہیں پھیلا سکے، جو اس اکیلی ''مسجد ضرار'' روالپنڈی نے پھیلائی۔

تحریک اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حالیہ فسادات اور کشیدگی اسی پس منظر کی مرہون منت ہے۔ راجہ بازار میں انجمن تاجران کی بہت ساری تنظیمیں ہیں، جو سب کی سب سنی ہیں، اسی مسجد کے نیچے کپڑے کی جو مارکیٹ ہے وہ بھی سنیوں کی ہے، اہل تشیع کے ساتھ یہ ساری مارکیٹ اور ملحقہ آبادی، فتنہ اور فساد پھیلانے والی اس اولیں مسجد ضرار سے تنگ ہے اور ان سے نفرت کا اظہار کرتی رہتی ہے، یہاں سنی اور شیعہ شیر و شکر کی طرح رہتے ہیں، باہمی رشتہ داریاں اور لین دین کے علاوہ اپنے اپنے عقاید پر بڑے پرامن طریقے سے عمل پیرا ہیں، مگر نجانے کیوں اس ’’مسجد ضرار" کے در و دیوار سے یہ نفرت اور دہشت پھیلائی جاتی رہی ہے۔
http://www.islamtimes.org/vdcfyydmtw6d0ja.k-iw.html
اس طرح کی فضول بکواسیات سے اس سانحہ پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔۔۔ انشاءاللہ شہدا کا خون رنگ لائے گا۔۔۔ اور اللہ چن چن کر ظالموں سے انتقام لے گا۔۔۔ انشاء اللہ !
 
صرف علی

محفلین
ساتھ میں یہ بھی لکھ دینا تھا ۔
لعنت ہو نبی ﷺ کے صحابہ پر تبرا اور لعن طعن کرنے والوں پر ۔۔۔ ہزار بار لعنت ہو امہات المومنین اور امیر المومنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخیاں کر نے والوں پر ۔۔۔ ۔!
لعنت ہو ان لوگوں پر جو رسول اللہ ﷺ کے اصحاب کو برا بولتے ہیں اور ان لوگوں پر جن لوگوں نے ان کو شہید کیا
 
صرف علی

محفلین
اس طرح کی فضول بکواسیات سے اس سانحہ پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔۔۔ انشاءاللہ شہدا کا خون رنگ لائے گا۔۔۔ اور اللہ چن چن کر ظالموں سے انتقام لے گا۔۔۔ انشاء اللہ !
آپ وہابی لوگ اس چیز کو اسی طرح بولے گئے خود کے اندر اتنی غیرت بھی نہیں ہے کہ اپنے فرقہ کا اعلانا ذکر کرے کب تک اہل سنت واقعی کے پیچھے چھپ کر رہے گئے ۔
 
ہم الحمد للہ اہلسنت والجماعت ہیں ۔۔۔ اور آپ رافضیوں کی طرح تقیہ نہیں کرتے بلکہ جو کچھ کرتے ہیں اعلانا کرتے ہیں۔۔۔۔ چھپ چھپا کر کرنا تو آپ کے ایمان کا حصہ ہے جناب والا۔۔۔ ذرا آئینہ دیکھ کر آئیں پہلے پھر بات کیجئے گا۔۔۔۔۔!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top