سر تھوڑی سی ترمیم کرلیں " نام نہاد اسلامی دہشتگردی " کہہ لیں پلیز ۔اسلامی دہشت گردی زندہ باد
طالبان پائندہ باد
ابھی یہاں میرے فاضل دوست ایک بہت سنجیدہ نوعیت کی گفتگو کے لیے ایک دھاگے کا آغاز فرمائیں گے کہ پولینڈ کے ایک پادری نے ایک شہری کو گالی دی ہے اور اس پر باقاعدہ و سنجیدہ بحث شروع کی جائے۔
بزرگوار! کیوں شرمندہ کرتے ہیں "سر" کہہ کے۔۔۔ ہم آپ کے بچوں جیسے ہیں اور آپ ہمیں بیٹا تو کہہ سکتے ہیں لیکن سر نہیں۔سر تھوڑی سی ترمیم کرلیں " نام نہاد اسلامی دہشتگردی " کہہ لیں پلیز ۔
چَت بھی میری اور پَٹ بھی!طالبان کے ساتھ مذاکرات وقت کی اشد ضرورت ہے۔ ان مذاکرات میں طے کیا جائے گا کہ طالبان کو ہفتے میں کتنے بم دھماکے کرنے کی کھلی اجازت ہو گی اور کتنے پاکستانی مارے جائیں گے۔ اگر کسی ہفتے طالبان اپنے ٹارگٹ میں ناکام ہوئے تو معاہدے کے مطابق بقیہ لوگ ان کے حوالے کئے جائیں گے