مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

علمدار بھائی! ابھی میری باری آنے میں کافی وقت ہے۔ اور مجھے امید ہے کہ مجھ سے پہلے یہ فریضہ آپ انجام دیں گے۔ :p
سارہ! جتنی بکھری ہوئی مبارکباد آپ نے مجھے دی تھی، اسی زبان میں شکریہ ادا کردیا۔ :wink:
اور آپ کا بھی شکریہ وارث۔۔۔۔

:!:
 
امن ایمان

محفلین
عمار ماہر بننے پر میری طرف سے بھی مبارکباد !

مصروفیت کی وجہ سے ساری محفل کو نہیں پڑھ سکتی تھی صرف خاص خاص تھریڈ فیورٹیز میں رکھے ہوئے تھے۔۔آج کچھ فرصت ملی تو ایک بار پھر عمار ہی مبارکباد سمیٹتے پائے گے۔۔میں نے آخری مبارک بھی آپ کو ہی دی تھی۔ :)
 
شکریہ امن۔۔۔ یہ بھی اچھا اتفاق رہا کہ اس سے پہلی مبارکباد بھی مجھے ہی ملی تھی آپ کی طرف سے۔۔۔۔۔ (خوش قسمتی کہنا چاہیے اسے تو۔۔۔۔۔۔۔ :) )

:!:
 
امن ایمان

محفلین
:oops: بس عمار۔۔مباکباد دینا تو میں سب کو ہی چاہتی ہوں لیکن یہاں آکر بس اگر کچھ پڑھنے بیٹھ جاؤں تو سب بھول بھال جاتی ہوں۔ :( اور اکثر بعد میں یاد آتا ہے۔۔اور میں پھر بہت شرمندہ بھی ہوتی ہوں جب وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔

آج تک کبھی کسی کو وقت پر خوش آمدید بھی نہیں کہا۔ :oops:
 
امن ایمان نے کہا:

چلیں کم سے کم مجھے اب یہ شکایت نہیں ہوگی آپ سے۔۔۔ مجھے تو دونوں دفعہ وقت پر آپ کی مبارکباد موصول ہوگئی۔۔۔ :p

:!:
 
Top