شکریہ فرحت اور زینب!
ظ ظفری لائبریرین نومبر 13، 2007 #22 یہ دھاگہ بن بھی گیا اور اس پر اتنے پیغامات بھی ہوگئے ، مجھے پتا بھی نہیںچلا ۔ معافی کا خواستگار ہوں عمار ۔۔۔ کہ تم کو اتنی دیر سے مبارک باد دے رہا ہوں پلیز میری مبارکباد قبول کرنا اور محفل پر اسی طرح مذید سنگِ میل بخوبی طے کرتے رہو ۔
یہ دھاگہ بن بھی گیا اور اس پر اتنے پیغامات بھی ہوگئے ، مجھے پتا بھی نہیںچلا ۔ معافی کا خواستگار ہوں عمار ۔۔۔ کہ تم کو اتنی دیر سے مبارک باد دے رہا ہوں پلیز میری مبارکباد قبول کرنا اور محفل پر اسی طرح مذید سنگِ میل بخوبی طے کرتے رہو ۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 14، 2007 #24 ظفری بھائی! بہت شکریہ آپ کا۔۔۔۔ اور کوئی معافی والی بات نہیں۔۔۔۔۔۔ باجو! آپ کا بھی بہت بہت شکریہ!