راہنمائی درکار: اردو کا متن ٹھیک نظر نہیں آرہا ان کوڈنگ کا مسئلہ لگتا ہے

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
میں نے ڈیٹا بیس کا بیک اپ لیا اور پھر لوکل پر انسٹال کر کے جب اپنا ورڈ پریس والا بلاگ چیک کیا تو فونٹ اس طرح کا آرہا ہے۔
بلاگر اور Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ پلس سے اپنا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقÛ

براہ کرم کوئی بھائی راہنمائی کردیں۔
ڈیٹا بیس کا
Collation بھی utf-8-unicode-ci ہے
لیکن وہاں بھی اسی طرح سارا متن نظر آرہا ہے
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
یہ جو نیچے آپ نے ٹیگ میں نام لکھے ہیں۔ یہاں نام بطور لیبلز لکھے جاتے ہیں۔

اگر کسی کو ٹیگ کرکے بلانا ہے تو @ لکھ کر ان کا یوزر نیم لکھ دیجے۔
 
Top