اشتیاق علی
لائبریرین
جزاک اللہ مقدس بہناں ۔ آپ بھی مقدس اور یہ بھی مقدس ۔ایک بار پھر سے سالگرہ مبارک
شو کیوٹ ماشاء اللہ
جزاک اللہ مقدس بہناں ۔ آپ بھی مقدس اور یہ بھی مقدس ۔ایک بار پھر سے سالگرہ مبارک
شو کیوٹ ماشاء اللہ
بالکل بھیا مجھے اپنا نام بہت پسند ہےجزاک اللہ مقدس بہناں ۔ آپ بھی مقدس اور یہ بھی مقدس ۔![]()
اچھا مجھے علم نہیں تھا ۔ آپ پورا نام کیا ہے؟ جیسے آپ کی بھتیجی کا پورا نام رباب مقدس ہے۔بالکل بھیا مجھے اپنا نام بہت پسند ہے
![]()
مقدس حیاتاچھا مجھے علم نہیں تھا ۔ آپ پورا نام کیا ہے؟ جیسے آپ کی بھتیجی کا پورا نام رباب مقدس ہے۔
ما شا ء اللہ ۔ جان کر خوشی ہوئی ۔مقدس حیات
میرے پیارے بابا نے میرا نام رکھا تھا
ما شا ء اللہ ۔ جان کر خوشی ہوئی ۔
مگر آپ کی بھتیجی کا نام استاد شاکر القادری صاحب نے تجویز کیا تھا ۔![]()
پیاری بٹیا " رباب مقدس " کو سالگرہ پر ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارک باد ۔
اللہ کریم بٹیا کے آنے والے سالوں پر اپنی رحمتوں برکتوں کا سایہ رکھے ۔
کبھی کوئی غم نہ دے ۔ سدا خوش ہنستا مسکراتا رکھے ۔ اور
دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
پیاری بیٹی ارباب مقدس کو سالگرہ مبارک ہو![]()
![]()
![]()
ماشاءاللہ۔ ایک بار پھر سالگرہ مبارک ہو۔ رباب مقدس کی صحت، خوشیوں اور کامیابی کے لئے ڈھیروں دعائیں![]()
کوئی بات نہیں ۔ آپ کا بہت شکریہ۔مجھے دیر ہو گئی اشتیاق بھائی تاہم بہت بہت مبارک باد !
اللہ کرے کہ بہت سا علم حاصل کرے رباب اور ہمیشہ ہمیشہ خوش رہے، آمین