ربر

محمدعمر

محفلین
لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دونوں فریقین کے پاس ربڑ کے بجائے کوئلہ ہوتا ہے
یا پھر دونوں میں سے ایک کے پاس ربڑ اور دوسرے کے پاس کوئلہ
اور چند خوش نصیب ایسے ہوتے ہیں جن میں دونوں کے پاس ربر ہوتا ہے
اففف کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس نہ ربر اور نہ کوئلہ بلکہ بھونپو ہوتا ہے یہاں غلطی ہوئی وہاں بھونپو بجا اور اعلان شروع۔
متفق
اور آخری فقرے پر:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

محمدعمر

محفلین
ہم ہیں عسکری جوان قلم اور ربڑ کی موت بھی ہمارے ہاتھ سے ہو گی

ایسے
decorak-com-9efe469dce.jpg
یہ تو وقت آنے پر پتہ لگے گا بچہ
بڑے بڑے بُرج ڈھے جاتے ہیں:ROFLMAO:
ابھی تو صرف ایک حکم آیا ہے اور آپ نے عسکری ہونے کے ناطے اس حکم کی تعمیل بھی خوب کی ہے:D
 

یوسف-2

محفلین
اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس نہ ربر ہوتا ہے نہ کوئلہ نہ لکڑی نہ پنسل۔ بیچارے انگوٹھا چھاپ ہوتے ہیں۔ یہ درجہ کس نے بتانا تھا۔ :cool:
ظاہر ہے، آپ ہی نے بتلانا تھا، اپنے بارے میں :p کسی اور کی شامت تو نہیں آئی تھی کہ وہ ایسی ہمت کرتا :)
 

مہ جبین

محفلین

شزہ مغل

محفلین
ہم ہیں عسکری جوان قلم اور ربڑ کی موت بھی ہمارے ہاتھ سے ہو گی

ایسے
decorak-com-9efe469dce.jpg
نہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔
ایسا نہیں ہو سکتا۔۔۔
قلم اور ربڑ نہیں مر سکتے۔۔۔۔۔
کہہ دیجیئے کہ یہ جھوٹ ہے۔۔۔۔
کہہ دیجیئے کہ قلم اور ربڑ زندہ ہیں۔۔۔۔۔
کہہ دیجیئے۔۔۔۔ کہہ دیجیئے۔۔۔۔ کہہ دیجیئے۔۔۔۔۔
 
Top