رجسٹری ایڈیٹر اوپن کرنے کےلیےمدد درکار

hakimkhalid

محفلین
میرے پاس ونڈو ایکس پی ہے ۔ رجسٹری ایڈیٹر اوپن کرنے کے لیے regedit کی کمانڈ دوں تودرج ذیل ایرر آتا ہے۔

Registry editing has been disabled your administrator.
اسے enable کہاں سے کیا جائے؟

شکریہ
 

hakimkhalid

محفلین
محترم بیدم صاحب اور۔۔۔۔۔
ڈئیر سیفی صاحب

مدد کےلئے شکریہ

یہ ایرر Rontokbro نامی وائرس کی وجہ سے ہی آ رہا تھا
میرے پاس avastاینٹی وائرس انسٹال ہے۔Rontokbroاس سے بچ نکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن سیفی بھائی کے بتائے گئے ٹول سے یہ معاملہ حل ہوگیا ہے۔
(جزاک اللہ)
 
Top