رخسار و لب کا رنگ کہ زلفوں کے خم ہوئے

ویسے ایک اور صاحب عبدالباری آسی بھی گزرے ہیں۔ شاعر اور نقاد تھے۔ دیوانِ غالب کی شرح بھی لکھی ہے۔ اس کے علاوہ عالی تخلص بھی میں نے کافی سارے لوگوں کا دیکھا ہے۔ نعمت اللہ خان عالی فارسی شاعر تھا۔ اس کے علاوہ جمیل الدین عالی اور پچھلے دنوں پی ٹی وی پر ایک مشاعرہ تھا جس میں کوئی جلیل عالی صاحب اپنا کلام پیش کر رہے تھے۔ زیادہ تر جدید شعرا اصل نام ہی تخلص کرتے ہیں یا پھر کرتے ہی نہیں ہیں۔
 
Top